جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

نئے چیئرمین نیب کیلئے اپوزیشن نے چار ، حکومت نے تین نام تجویز کردئیے

datetime 27  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (آن لائن )قومی احتساب بیورو (نیب) کے نئے چیئرمین کی تقرری کے لئے حکومت اور اپوزیشن نے ناموں پر غور شروع کردیا ہے، اپوزیشن نے چار جبکہ حکومت نے تین نام تجویز کردئیے ہیں۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن کی اسٹیئرنگ کمیٹی کو 4 نام موصول ہوئے ہیں، جمعیت علمائ￿ اسلام (جے یو آئی) نے جسٹس ریٹائرڈ دوست محمد خان کا نام تجویز کیا۔مسلم لیگ (ن) نے ناصر محمود کھوسہ اور سلمان صدیق کے نام تجویز کردیے جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی

جانب سے سابق سفارتکار جلیل عباس جیلانی کا نام دیا گیا۔اپوزیشن کی اسٹیئرنگ کمیٹی چاروں ناموں میں سے ایک نام تجویز کرکے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو بھیجے گی اور وہ یہ نام حکومت کو بھجوادیں گے۔دوسری طرف حکومت نے بھی نئیچیئرمین نیب کے لیے تین نام تجویز کردئیے۔حکومت کی جانب سے سیکریٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر، سیکریٹری مذہبی امور اعجاز جعفر اور سابق ڈی جی ایف ا?ئی اے عملیش چوہدری کے نام چیئرمین نیب کے لئے تجویز کیے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…