جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

کراچی میں سردی کا 13 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج کراچی میں ہونے والی بارش کی وجہ سے کراچی میں دن کے اوقات میں سردی کا 13 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق 27 سمبر یعنی آج کراچی میں 13 سال بعد دسمبر کا سرد ترین دن ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق

آج دن کے اوقات میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 19 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔اس سے قبل دسمبر 2008 میں سرد ترین دن 19.6 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ریکارڈ کیا گیا تھا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج کی رات بھی کافی سرد ہوگی اور پارہ 10 سے نیچے جاسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…