جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

قطر ائیر ویز نے پاکستان کیلئے اپنی پروازوں کی تعداد میں اضافہ کردیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)قطر ائیر ویز نے پاکستان کے لئے اپنی پروازوں کی تعداد میں اضافہ کر دیا ۔ بتایا گیا ہے کہ قطر ائیر ویز کی جانب سے یکم جنوری 2022ء لاہور سے دوحہ کے درمیان ہفتہ وار 63پروازیں آپریشن کی جائیں گی ۔ لاہور سے 17،اسلام آباد سے18،کراچی سے 14جبکہ سیالکوٹ اور پشاور سے 7،7پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔ قطر ائیر ویز کی جانب سے پاکستانیوں کو دنیا کے دیگر ممالک تک رسائی بھی دی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…