جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

قرنطینہ کی مدت پانچ دن کردی گئی

datetime 28  دسمبر‬‮  2021 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکی ادارے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول نے قرنطینہ کی مدت کم کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی سینٹر فار ڈیزیز (سی ڈی سی) کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاکہ کورونا ٹیسٹ مثبت لیکن علامات نا ہونے پر 5 دن قرنطینہ کیا جاسکے گا۔سی ڈی سی کا کہنا تھاکہ قرنطینہ کے بعد 5 روز تک لازمی ماسک پہننا ہوگا جب کہ ویکسین اور بوسٹر کی خوراک لینے والے افراد کو قرنطینہ کی ضرورت نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…