جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

محمد یوسف کا ٹیسٹ میں کلینڈر ایئر میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا 15 سالہ ورلڈ ریکارڈ ٹوٹنے کے قریب

datetime 27  دسمبر‬‮  2021 |

لندن (این این آئی)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی محمد یوسف کا ٹیسٹ میں ایک کلینڈر ایئر میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا 15 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔جو روٹ نے رواں سال 15 میچز کی 28 اننگز میں اب تک 1680 رنز بنالیے ہیں جبکہ محمد یوسف نے2006 میں 11 میچوں کی 19 اننگز میں 1788 رنز بنائے تھے

۔انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشیز سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ کھیلا جارہا ہے،جوروٹ کو محمد یوسف کا ریکارڈ توڑنے کے لیے مذکورہ ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں مزید 109 رنز بنانے پڑھے گے۔خیال رہے کہ انگلینڈ نے میلبرن کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز کی باری کھیل لی ہے جس میں وہ 185 رنز بناکر آل آئوٹ ہوگئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…