جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

ریشم بھی سابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی کارکردگی کی معترف نکلیں

datetime 27  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)اداکارہ ریشم بھی سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی کارکردگی کی معترف نکلیں۔ ایک ٹی وی شومیں گفتگو کرتے ہوئے ریشم نے کہا کہ اس بار ڈینگی وباء میںلوگوں کو شہباز شریف بہت یاد آئے ۔ جب ان کے دورمیں ڈینگی آیا تھاتوانہوںنے بروقت اور عملی اقدامات سے اس پر 15سے20

دنوںمیں قابو پا لیا تھا ۔انہوںنے کہا کہ کسی جماعت سے وابستگی سے بالا تر ہو جس کی جو خدمات ہیں انہیں تسلیم کرنا چاہیے ۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف جذباتی اور حساس شخص ہیں اورجو شخص ایسا نہیں ہے وہ کسی کابھی خیال نہیں رکھ سکتا ۔ شہباز شریف جذبات اور حساس ہیں اس لئے ان کی بہت سی خدمات ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…