جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

ڈالر کی قیمت پر قابو پانے کیلئے منی بجٹ ناگزیر ہے،شیخ رشید احمد کی منطق

datetime 29  دسمبر‬‮  2021

ڈالر کی قیمت پر قابو پانے کیلئے منی بجٹ ناگزیر ہے،شیخ رشید احمد کی منطق

راولپنڈی(آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ڈالر کی قیمت پر قابو پانے کیلئے منی بجٹ کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خانڈنکے کی چوٹ پر5 سال پورے کریں گے ہم اتحادی ہونے کے ناطے آئندہ انتخابات بھی انہی کی قیادت میں انتخابی معرکہ سر کریںگے نوازشریف وطن واپس آئیں… Continue 23reading ڈالر کی قیمت پر قابو پانے کیلئے منی بجٹ ناگزیر ہے،شیخ رشید احمد کی منطق

افغانستان سے بھتہ کالز، افغان حکومت سے رابطے کا فیصلہ

datetime 29  دسمبر‬‮  2021

افغانستان سے بھتہ کالز، افغان حکومت سے رابطے کا فیصلہ

پشاور(این این آئی) وزیرِ اعلی خیبرپختونخوا محمود خان کے احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے بھتہ ٹیلیفون کالز کی روک تھام اور نیٹ ورک کے خاتمے کیلئے اقدامات کے حوالے سے کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں سی سی پی او پشاور عباس احسن… Continue 23reading افغانستان سے بھتہ کالز، افغان حکومت سے رابطے کا فیصلہ

وزیر اعظم عمران خان نے منی بجٹ لانے کی وجہ بتا دی

datetime 29  دسمبر‬‮  2021

وزیر اعظم عمران خان نے منی بجٹ لانے کی وجہ بتا دی

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے منی بجٹ لانے کی وجوہات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی اداروں کے قرض اور سود واپس کرنے کیلئے انہی سے قرض لینے پڑتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ اراکین سے کہا کہ سابق حکمرانوں نے عالمی اداروں سے قرض لے… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان نے منی بجٹ لانے کی وجہ بتا دی

پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات شایان شان طریقے سے منائی جائیں،وزیر اعظم

datetime 29  دسمبر‬‮  2021

پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات شایان شان طریقے سے منائی جائیں،وزیر اعظم

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات شایان شان طریقے سے منائی جائیں،پاکستان کی 75ویں سالگرہ پر نوجوانوں کو پاکستان کے قیام کا مقصد اور علامہ اقبال کے پیغام کی اصل تشریح سمجھانے کی ضرورت ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت پاکستان… Continue 23reading پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات شایان شان طریقے سے منائی جائیں،وزیر اعظم

حکومت نے میٹرو بس لاہور منصوبے کو سستے ترین منصوبے کے طو رپر تسلیم کر لیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2021

حکومت نے میٹرو بس لاہور منصوبے کو سستے ترین منصوبے کے طو رپر تسلیم کر لیا

لاہور( این این آئی)حکومت نے میٹرو بس لاہور منصوبے کو سستے ترین منصوبے کے طو رپر تسلیم کر لیا۔پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی محکمہ ٹرانسپورٹ کی رپورٹ میں یہ اعتراف کیا گیا ہے میٹرو بس سروس منصوبے پر 29ارب 61کروڑ روپے لاگت آئی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ حکومت پنجاب کے لیے میٹرو بس سروس… Continue 23reading حکومت نے میٹرو بس لاہور منصوبے کو سستے ترین منصوبے کے طو رپر تسلیم کر لیا

گھوڑے پر چڑھ کر تلواروں کی سلامی میں آنیوالی دُلہن کے چرچے،

datetime 29  دسمبر‬‮  2021

گھوڑے پر چڑھ کر تلواروں کی سلامی میں آنیوالی دُلہن کے چرچے،

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )ترکی کا شہرہ آفاق ڈرامہ ارطغرل غازی کا اسٹائل ، دلہن کی انٹری نے شادی میں شریک لوگوں کو بھی حیران کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو کی وجہ شہرہ آفاق ڈرامہ ’ارطغرل غازی‘ کا اسٹائل جس میں دُلہن کو گھوڑے پر چڑھ… Continue 23reading گھوڑے پر چڑھ کر تلواروں کی سلامی میں آنیوالی دُلہن کے چرچے،

سعودی عرب نےسماجی فاصلے کی پابندی دوبارہ عائدکر دی ،ماسک نہ پہننے والوں کو جرمانے کی سزا

datetime 29  دسمبر‬‮  2021

سعودی عرب نےسماجی فاصلے کی پابندی دوبارہ عائدکر دی ،ماسک نہ پہننے والوں کو جرمانے کی سزا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں سماجی فاصلے کی پابندی دوبارہ عائد کر دی گئی۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یہ فیصلہ کورونا کے بڑھت کیسسز کی وجہ سے کیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ اس فیصلے کا اطلاق کل 30 دسمبر سے ہو گا… Continue 23reading سعودی عرب نےسماجی فاصلے کی پابندی دوبارہ عائدکر دی ،ماسک نہ پہننے والوں کو جرمانے کی سزا

کتنا اچھا ہوگا جب ہم بھارت کو اس کے ہوم گرائونڈ میں شکست دیں گے ، ڈیوڈ وارنر

datetime 29  دسمبر‬‮  2021

کتنا اچھا ہوگا جب ہم بھارت کو اس کے ہوم گرائونڈ میں شکست دیں گے ، ڈیوڈ وارنر

میلبورن (این این آئی)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے بائیں ہاتھ کے جارح مزاج بیٹر ڈیوڈ وارنر نے کہا ہے کہ کتنا اچھا ہوگا جب ہم بھارت کو اس کے ہوم گرائونڈ میں شکست دیں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جارح مزاج بیٹر ڈیوڈ وارنر نے کہا کہ بھارت کو بھارت میں شکست دینے کا خاص کارنامہ اب… Continue 23reading کتنا اچھا ہوگا جب ہم بھارت کو اس کے ہوم گرائونڈ میں شکست دیں گے ، ڈیوڈ وارنر

   چڑیا گھر کی اراضی پر قائم فیکٹری مسمار، 35 سال کا کرایہ اور جرمانہ وصول کرنے کا فیصلہ   

datetime 29  دسمبر‬‮  2021

   چڑیا گھر کی اراضی پر قائم فیکٹری مسمار، 35 سال کا کرایہ اور جرمانہ وصول کرنے کا فیصلہ   

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چڑیا گھر اراضی پر بنائی گئی فیکٹری کو مسمار کر کے اراضی واگزار کر لی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اخلاق احمد بٹ کی فیکٹری کو مسمار کر کے اراضی کو واگزار کرانے کا آپریشن مکمل ہو چکا ہے ۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق فیکٹری… Continue 23reading    چڑیا گھر کی اراضی پر قائم فیکٹری مسمار، 35 سال کا کرایہ اور جرمانہ وصول کرنے کا فیصلہ