پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

گھوڑے پر چڑھ کر تلواروں کی سلامی میں آنیوالی دُلہن کے چرچے،

datetime 29  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )ترکی کا شہرہ آفاق ڈرامہ ارطغرل غازی کا اسٹائل ، دلہن کی انٹری نے شادی میں شریک لوگوں کو بھی حیران کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو کی وجہ شہرہ آفاق ڈرامہ ’ارطغرل غازی‘ کا اسٹائل جس میں دُلہن کو گھوڑے پر چڑھ کر

ارطغرل اسٹائل میںقریب میں انٹری دیتے دیکھا جاسکتا ہے۔اس ویڈیو کے حوالے سے کہا جارہا ہےکہ یہ ویڈیو شادی سے قبل ’قوالی نائٹ ‘ کی تقریب کی ہے جس میں خوبرو دُلہن کو سپاہیوں کی جانب سے ارطغرل اسٹائل میں سلامی پیش کی گئی۔ویڈیو میں دُلہن کے ہمراہ اداکارہ ریما خان کو بھی تصویریں بنواتے دیکھا جا سکتا ہے۔ دوسری جانب زیراعلیٰ پنجاب نے نکاح نامے میں مسلمان ہونیکاسرٹیفکیٹ دینے کی منظوری دیدی، نکاح نامہ میں دلہا دلہن اور گواہان قادیانی نہ ہونے کا سرٹیفیکیٹ دیں گے۔ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نینکاح نامے میں ختم نبوت کا سرٹیفکیٹ دینے کی منظوری دیدی ہے، نکاح نامہ میں دلہا، دلہن اور گواہان قادیانی نہ ہونے کا سرٹیفکیٹ دیں گے۔ سرٹیفکیٹ دیئے بغیر نکاح نہیں ہو سکے گا، نکاح خوان کو اس حوالے سے پابند کیا گیا ہے کہ وہ سرٹیفکیٹ پر دستخط کروانے کے بعد ہی نکاح پڑھائے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے یہ سمری کابینہ کمیٹی کے سامنے رکھنے کی منظوری دے دی ہے۔ کابینہ کمیٹی کی منظوری کے بعد یہ باقاعدہ قانون بنا دیا جائے گا۔ محکمہ بلدیات نے رولز میں ترمیم کرنے کی سمری ارسال کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…