پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

   چڑیا گھر کی اراضی پر قائم فیکٹری مسمار، 35 سال کا کرایہ اور جرمانہ وصول کرنے کا فیصلہ   

datetime 29  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چڑیا گھر اراضی پر بنائی گئی فیکٹری کو مسمار کر کے اراضی واگزار کر لی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اخلاق احمد بٹ کی فیکٹری کو مسمار کر کے اراضی کو واگزار کرانے کا آپریشن مکمل ہو چکا ہے ۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق فیکٹری مالکان کے زیرقبضہ کیارہ کنال اور

اٹھارہ مرلے اراضی واگزار کروا کر محکموں کے حوالے کی گئی ہے ۔ متعلقہ محکموں نے اپنی اپنی اراضی کی حدود کا تعین کرتے ہوئے وہاں پر یہ جگہ سرکار کی ملکیت ہے کے بینرز لگوادئیے ہیں۔ڈپٹی کمشنر دانش افضال کا کہنا ہے کہ 1985ءسے لے کر اب تک کی مدت یعنی 35 سال کا کرایہ اور جرمانہ وصول کیا جائے گا جس کے لیے تخمینہ لگایا جارہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…