جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کتنا اچھا ہوگا جب ہم بھارت کو اس کے ہوم گرائونڈ میں شکست دیں گے ، ڈیوڈ وارنر

datetime 29  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میلبورن (این این آئی)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے بائیں ہاتھ کے جارح مزاج بیٹر ڈیوڈ وارنر نے کہا ہے کہ کتنا اچھا ہوگا جب ہم بھارت کو اس کے ہوم گرائونڈ میں شکست دیں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جارح مزاج بیٹر ڈیوڈ وارنر نے کہا کہ بھارت کو بھارت میں شکست دینے کا خاص کارنامہ اب تک حاصل نہیں کر پائے ہیں۔ڈیوڈ وارنر نے کہا کہ انگلینڈ کو بھی اس کے ہوم گراو?نڈ میں شکست دینا چاہتے ہیں، 2019ء میں انگلینڈ میں ہونے والی سیریز ہم نے ڈرا کی تھی۔آسٹریلوی کھلاڑی نے کہا کہ عمر کرکٹ میں رکاوٹ کا باعث نہیں بنتی، انہوں نے اس حوالے سے 39 سالہ انگلش فاسٹ بائولر جیمز اینڈرسن کی مثال بھی دی۔انہوں نے کہا کہ جب تک میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتا رہوں گا تب تک کھیلتا رہوں گا، ایشیز سیریز کے ابتدائی دونوں میچز میں خود کو حقیقی بیٹر محسوس کیا۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کا دوسرا پیغام


جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…