دوسری شادی کے خلاف صرف پہلی بیوی مقدمہ درج کر سکتی ہے، لاہور ہائی کورٹ
لاہور(ا ین این آئی) لاہورہائیکورٹ نے دوسری شادی کرنے پر بہنوئی کے خلاف سالے کی طرف سے درج کرایا گیا مقدمہ خارج کردیا۔لاہور ہائیکورٹ نے محمد غضنفر نوید کی درخواست پر فیصلہ جاری کیا۔غضنفرکے خلاف سابقہ بیوی جہاں آرا کے بھائی خلیل اکبر نے مقدمہ درج کرایا تھا۔عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ متاثرہ… Continue 23reading دوسری شادی کے خلاف صرف پہلی بیوی مقدمہ درج کر سکتی ہے، لاہور ہائی کورٹ