جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

قائد اعظم ٹرافی، فخر زمان کی گراؤنڈ سٹاف کیساتھ کھانا کھاتے ویڈیو وائرل ہوگئی

datetime 30  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور (آن لائن)قومی کرکٹر اور قائد اعظم ٹرافی میں خیبر پختون خوا کی ٹیم کی نمائندگی کرنے والے فخر زمان کی گراؤنڈ اسٹاف کے ہمراہ کھانا کھانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔فخر زمان نے گزشتہ روز قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل کے آخری روز اننگز بریک کے دوران کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں گراؤنڈ اسٹاف کے ہمراہ کھانا کھایا۔

لاہور قلندرز کے چیف آپریٹنگ آفیسر اور ٹیم منیجر ثمین رانا نے اس ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے فخر زمان کو حقیقی قلندر قرار دیا۔خیال رہے کہ خیبر پختونخواہ نے اپنے اعزاز کا کامیاب دفاع کرتے ہوئے پانچویں بار قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا ہے، کے پی نے دو سال میں لگاتار پانچ ڈومیسٹک ٹورنامنٹ اپنے نام کیے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…