اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

پی سی بی افسران اور سٹاف کی مراعات اور تنخواہوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 5  جنوری‬‮  2022

پی سی بی افسران اور سٹاف کی مراعات اور تنخواہوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ حکام کی بھاری بھرکم تنخواہوں کی تفصیلات قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں پیش کر دی گئیں۔5 لاکھ روپے سے زائد ماہانہ تنخواہ لینے والوں کی فہرست قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے سامنے پیش کردی گئی، ڈائریکٹر میڈیا سمیع الحسن برنی سی ای او… Continue 23reading پی سی بی افسران اور سٹاف کی مراعات اور تنخواہوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں

خیبرپختونخوا میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات میں فوج تعینات کرنیکا فیصلہ

datetime 5  جنوری‬‮  2022

خیبرپختونخوا میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات میں فوج تعینات کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے خیبرپختونخوا میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق فوج پولیس کے ساتھ ساتھ پولنگ اسٹیشنوں پر تعینات کی جائے گی جبکہ خیبرپختونخوا میں ری پولنگ کے دوران بھی فوج تعینات کی جائے گی۔اعلامیے میں… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات میں فوج تعینات کرنیکا فیصلہ

بابر اعظم نے ویرات کوہلی کو ایک بار پھر پیچھے چھوڑ دیا

datetime 5  جنوری‬‮  2022

بابر اعظم نے ویرات کوہلی کو ایک بار پھر پیچھے چھوڑ دیا

دبئی(این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں قومی کرکٹ کپتان بابر اعظم نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا۔آئی سی سی درجہ بندی کے مطابق کپتان بابراعظم ایک درجہ ترقی کے بعد آٹھویں نمبر پر پہنچ گئے،بھارتی کپتان ویرات کوہلی دو درجے تنزلی کے بعد نوویں… Continue 23reading بابر اعظم نے ویرات کوہلی کو ایک بار پھر پیچھے چھوڑ دیا

مری ، برفباری کے بعد سیاحوں کا رش گاڑیوں کا داخلہ بند کر دیا گیا

datetime 5  جنوری‬‮  2022

مری ، برفباری کے بعد سیاحوں کا رش گاڑیوں کا داخلہ بند کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مری میں برفباری کے بعد سیاحوں کا رش لگ گیا جس کی وجہ سے موٹروے پولیس نے شہر میں گاڑیوں کا داخلہ بند کردیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق رش کے باعث ٹریفک کا رخ نیشنل ہائی وے لوئر ٹوپہ کے مقام سے موڑ دیا گیا… Continue 23reading مری ، برفباری کے بعد سیاحوں کا رش گاڑیوں کا داخلہ بند کر دیا گیا

گورنر اسٹیٹ بینک کو وزیراعظم سے زیادہ بااختیار بنا دیا گیا ہے، احسن اقبال

datetime 5  جنوری‬‮  2022

گورنر اسٹیٹ بینک کو وزیراعظم سے زیادہ بااختیار بنا دیا گیا ہے، احسن اقبال

کراچی (آن لائن) مسلم لیگ(ن) کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کے قانون میں گورنر اسٹیٹ بینک کو پاکستان کے وزیر اعظم سے بھی زیادہ طاقتور اور بااختیار بنا دیا ہے، گورنر براہ راست صرف بین الاقوامی مالیاتی اداروں کی بات سنے گا اور اس قانون کے ذریعے حکومت پاکستان… Continue 23reading گورنر اسٹیٹ بینک کو وزیراعظم سے زیادہ بااختیار بنا دیا گیا ہے، احسن اقبال

درآمدی گاڑیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں 35 فیصد اضافے کی منظوری، ہائبرڈ گاڑیوں کی ریگولیٹری ڈیوٹی پر بھی بڑا اضافہ

datetime 5  جنوری‬‮  2022

درآمدی گاڑیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں 35 فیصد اضافے کی منظوری، ہائبرڈ گاڑیوں کی ریگولیٹری ڈیوٹی پر بھی بڑا اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)درآمدی گاڑیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں 35 فیصد اضافے کی منظوری دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا جس میں درآمدی گاڑیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں 35 فیصد اضافے کی منظوری دی گئی۔ ذرائع کے مطابق ہائبرڈ گاڑیوں پر… Continue 23reading درآمدی گاڑیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں 35 فیصد اضافے کی منظوری، ہائبرڈ گاڑیوں کی ریگولیٹری ڈیوٹی پر بھی بڑا اضافہ

لاہور سمیت پنجاب بھرمیں اومیکرون تیزی سے پھیلنے لگا، روزانہ رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد میں ہوشربا اضافہ

datetime 5  جنوری‬‮  2022

لاہور سمیت پنجاب بھرمیں اومیکرون تیزی سے پھیلنے لگا، روزانہ رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد میں ہوشربا اضافہ

لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھرمیں کرونا کی اومی کرون قسم تیزی سے پھیلنے لگی ۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے بھر سے روزانہ رپورٹ ہونے والے کنفرم کیسز میں سے 86 فیصد سے زائد اومی کرون کیسز ہیں۔محکمہ صحت نے بتایا کہ گزشتہ روزمزید24مثبت نمونوں میں اومی کرون کنفرم ہوا ہے… Continue 23reading لاہور سمیت پنجاب بھرمیں اومیکرون تیزی سے پھیلنے لگا، روزانہ رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد میں ہوشربا اضافہ

ایک منتخب وزیر اعظم کو اقامے پر ہٹایا گیا،یہاں تو کروڑوں روپے کا معاملہ ہے، سپریم کورٹ فارن فنڈنگ رپورٹ پر از خود نوٹس لے،ن لیگ

datetime 5  جنوری‬‮  2022

ایک منتخب وزیر اعظم کو اقامے پر ہٹایا گیا،یہاں تو کروڑوں روپے کا معاملہ ہے، سپریم کورٹ فارن فنڈنگ رپورٹ پر از خود نوٹس لے،ن لیگ

اسلام آباد (آن لائن) سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے الیکشن کمیشن نے اسکروٹنی کمیٹی کی جو رپورٹ شائع کی ہے۔ یہ رپورٹ 228 صفحات پر مشتمل ہے یہ کاپی سرکای طور پر نہیں آئی۔ انہوں نے کہا اکبر ایس بابر نے جو باتیں کی اسکا ثبوت اس رپورٹ… Continue 23reading ایک منتخب وزیر اعظم کو اقامے پر ہٹایا گیا،یہاں تو کروڑوں روپے کا معاملہ ہے، سپریم کورٹ فارن فنڈنگ رپورٹ پر از خود نوٹس لے،ن لیگ

سری لنکن شہری کو زندہ جلانے کے مقدمے کا ابتدائی چالان تیار

datetime 5  جنوری‬‮  2022

سری لنکن شہری کو زندہ جلانے کے مقدمے کا ابتدائی چالان تیار

لاہور/سیالکوٹ(این این آئی)سیالکوٹ میں سری لنکا کے شہری کو زندہ جلانے کے مقدمے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، پولیس نے مقدمے کا ابتدائی چالان تیار کرلیا جس میں 85 ملزمان کو نامزد کیا گیا۔ذرائع کے مطابق پولیس نے سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کو زندہ جلانے کے مقدمے کی تحقیقات مکمل کر کے ابتدائی چالان… Continue 23reading سری لنکن شہری کو زندہ جلانے کے مقدمے کا ابتدائی چالان تیار