منگل‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2025 

پی سی بی افسران اور سٹاف کی مراعات اور تنخواہوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 5  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ حکام کی بھاری بھرکم تنخواہوں کی تفصیلات قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں پیش کر دی گئیں۔5 لاکھ روپے سے زائد ماہانہ

تنخواہ لینے والوں کی فہرست قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے سامنے پیش کردی گئی، ڈائریکٹر میڈیا سمیع الحسن برنی سی ای او سے زیادہ ماہانہ 13 لاکھ59 ہزار651 روپے وصول کرتے ہیں۔غیرملکی فزیو تھراپسٹ کلف ڈیکن کی ماہانہ تنخواہ21 لاکھ 15 ہزار910 روپے ہے، ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس ندیم خان کے اکاؤنٹ میں ماہانہ13 لاکھ 15 ہزار روپے منتقل ہوتے ہیں۔ہیڈ انٹرنیشنل پلیئرز ڈیولپمنٹ ثقلین مشتاق کو12 لاکھ77 ہزار711 روپے دیے جاتے ہیں، چیف ایگزیکٹیو آفیسر (قائم مقام) سلمان نصیر کو ماہانہ12 لاکھ 45 ہزار روپے ملتے ہیں۔چیف سلیکٹر محمد وسیم ہر ماہ 10 لاکھ روپے وصول کرتے ہیں، ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز ذاکرخان8 لاکھ 44 ہزار708 پاتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…