بدھ‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہور سمیت پنجاب بھرمیں اومیکرون تیزی سے پھیلنے لگا، روزانہ رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد میں ہوشربا اضافہ

datetime 5  جنوری‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھرمیں کرونا کی اومی کرون قسم تیزی سے پھیلنے لگی ۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے بھر سے روزانہ رپورٹ ہونے والے کنفرم کیسز میں سے 86 فیصد سے زائد اومی کرون کیسز ہیں۔محکمہ صحت نے

بتایا کہ گزشتہ روزمزید24مثبت نمونوں میں اومی کرون کنفرم ہوا ہے اورپنجاب میں15دسمبرسے اب تک اومی کرون کے کنفرم کیسز177ہیں۔محکمہ صحت کے مطابق پنجاب میں کرونا کے مثبت کیسز کی مجموعی شرح2فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ لاہورمیں کرونا کے مثبت کیسز کی شرح4فیصدریکارڈ کی گئی ہے۔گزشتہ روزصوبہ بھرسے کرونا کے310نئے کیسزرپورٹ ہوئے جس میں لاہورسے کرونا کے241کیسز رپورٹ ہوئے۔راولپنڈی سے39،فیصل آباد سے6کیسزرپورٹ ہوئے جبکہ ملتان سے5،سیالکوٹ سے4،گوجرانولہ اور سرگودھا سے3 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



زندگی کا ذائقہ


یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…