موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے پر پنجاب کےکن اضلاع میں تعلیمی ادارے کھل گئے
لاہور( این این آئی)موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے پر لاہور سمیت پنجاب کے 24اضلاع میں سرکاری و نجی تعلیمی ادارے کھل گئے تاہم مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش کے باعث سکولوں میں طلبہ کی حاضری انتہائی کم رہی۔محکمہ سکول اینڈ ایجوکیشن کی جانب سے پنجاب کے 36 اضلاع میں موسم سرما کی چھٹیاں… Continue 23reading موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے پر پنجاب کےکن اضلاع میں تعلیمی ادارے کھل گئے