جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

جہانگیر ترین ن لیگ میں شامل ہونے کا ارادہ رکھتے یا نہیں؟سلیم صافی کا اہم انکشاف

datetime 8  جنوری‬‮  2022

جہانگیر ترین ن لیگ میں شامل ہونے کا ارادہ رکھتے یا نہیں؟سلیم صافی کا اہم انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کے ن لیگ کے علاوہ دیگر سیاسی جماعتوں کے ساتھ بھی رابطے ہیں۔جہانگیر ترین اس دوران کئی مرتبہ لندن بھی آئے گئے ہیں، جہانگیر ترین فی الحال ن لیگ میں شامل… Continue 23reading جہانگیر ترین ن لیگ میں شامل ہونے کا ارادہ رکھتے یا نہیں؟سلیم صافی کا اہم انکشاف

نتھیا گلی میں پرتعیش ہوٹل بنانے کا ٹھیکہ حاصل کرنے میں کامیاب پی ٹی آئی کو ڈونیشن دینے والے ممتاز مسلم پاکستان سٹیل ملز کے نادہندہ نکلے

datetime 8  جنوری‬‮  2022

نتھیا گلی میں پرتعیش ہوٹل بنانے کا ٹھیکہ حاصل کرنے میں کامیاب پی ٹی آئی کو ڈونیشن دینے والے ممتاز مسلم پاکستان سٹیل ملز کے نادہندہ نکلے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نتھیا گلی میں پرتعیش ہوٹل بنانے کا ٹھیکہ حاصل کرنے میں کامیاب پی ٹی آئی کو امداد (ڈونیشن) دینے والے شخص، ممتاز مسلم گزشتہ 25؍ برس سے پاکستان اسٹیل ملز کے نادہندہ ہیں حال ہی میں سندھ ہائی کورٹ نے اُن کیخلاف فیصلہ جاری کرتے ہوئے اُن سے 12؍ کروڑ روپے… Continue 23reading نتھیا گلی میں پرتعیش ہوٹل بنانے کا ٹھیکہ حاصل کرنے میں کامیاب پی ٹی آئی کو ڈونیشن دینے والے ممتاز مسلم پاکستان سٹیل ملز کے نادہندہ نکلے

مری، گلیات اور آزاد کشمیر میں برفانی طوفان ٗ شہریوں کو بلا ضرورت گھروں سے نہ نکلنے کی ہدایت

datetime 8  جنوری‬‮  2022

مری، گلیات اور آزاد کشمیر میں برفانی طوفان ٗ شہریوں کو بلا ضرورت گھروں سے نہ نکلنے کی ہدایت

مری(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)مری،گلیات اور آزاد کشمیر میں برفانی طوفان نے شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مری، گلیات اور آزاد کشمیر میں برفانی طوفان کے بعد محکمہ موسمیات نے 50 سے 90 کلو میٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔انتظامیہ نے کسی بھی… Continue 23reading مری، گلیات اور آزاد کشمیر میں برفانی طوفان ٗ شہریوں کو بلا ضرورت گھروں سے نہ نکلنے کی ہدایت

مری میں 50 سے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفان اور شدید برفباری کا امکان، وارننگ جاری

datetime 7  جنوری‬‮  2022

مری میں 50 سے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفان اور شدید برفباری کا امکان، وارننگ جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )ملک کے سیاحتی مقامات مری ، گلیات اور آزاد کشمیر کیلئے موسمی صورتحال کے پیش نظر وارننگ جاری کر دی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مری انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مری اور گردونواح میں آج رات بارش اور برفنانی طونا ن آنے کا امکان ہے 50 سے… Continue 23reading مری میں 50 سے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفان اور شدید برفباری کا امکان، وارننگ جاری

حسن علی کا پی سی بی کے ’ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر‘ ایوارڈ سے نوازے جانے پر خوشی کا اظہار

datetime 7  جنوری‬‮  2022

حسن علی کا پی سی بی کے ’ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر‘ ایوارڈ سے نوازے جانے پر خوشی کا اظہار

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر حسن علی نے پی سی بی کے ’ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر‘ ایوارڈ سے نوازے جانے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔حسن علی نے ایوارڈ سے نوازے جانے کے بعد ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ یہ ایوارڈ… Continue 23reading حسن علی کا پی سی بی کے ’ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر‘ ایوارڈ سے نوازے جانے پر خوشی کا اظہار

سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں قومی صحت کارڈ کے سلسلہ میں ڈیسک بنا دئیے گئے

datetime 7  جنوری‬‮  2022

سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں قومی صحت کارڈ کے سلسلہ میں ڈیسک بنا دئیے گئے

لاہور( این این آئی) سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں قومی صحت کارڈ کے سلسلہ میں ڈیسک بنا دئیے گئے ۔ذرائع کے مطابق ہیلتھ کارڈ کو استعمال کرنے کے لئے شناختی کارڈ کا ہونا لازمی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ہسپتال میں داخل مریض کیلئے خاندان کے سربراہ کاشناختی کارڈ کائونٹر پر رجسٹر کروانا ہوتا ہے… Continue 23reading سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں قومی صحت کارڈ کے سلسلہ میں ڈیسک بنا دئیے گئے

بچوںکو جنم دینا اچھا لگتا ہے، بس میں ہوتا تو ہر ہفتے بچے کو جنم دیتی، یہودی اداکارہ گال گدوت

datetime 7  جنوری‬‮  2022

بچوںکو جنم دینا اچھا لگتا ہے، بس میں ہوتا تو ہر ہفتے بچے کو جنم دیتی، یہودی اداکارہ گال گدوت

لاس اینجلس (این این آئی)اسرائیلی نژاد امریکی یہودی اداکارہ 36 سالہ گال گدوت نے کہا ہے کہ انہیں بچوں کو جنم دینا بہت اچھا لگتا ہے اور اگر ان کے بس میں ہوتا تو وہ ہر ہفتے ایک بچے کو جنم دیتیں۔گال گدوت نے 2008 میں شادی کی تھی اور ان کے تین بچے ہیں،… Continue 23reading بچوںکو جنم دینا اچھا لگتا ہے، بس میں ہوتا تو ہر ہفتے بچے کو جنم دیتی، یہودی اداکارہ گال گدوت

جنوبی کوریا کے صدارتی انتخاب میں گنج پن کا علاج اہم مسئلہ بن گیا

datetime 7  جنوری‬‮  2022

جنوبی کوریا کے صدارتی انتخاب میں گنج پن کا علاج اہم مسئلہ بن گیا

سئیول(این ای آئی ) جنوبی کوریا میں صدارتی انتخاب اب شمالی کوریا کے ایٹمی پروگرام،امریکا سے تعلقات یا معاشی حالات کے بجائے گنج پن پرلڑا جائے گا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کے صدرای جے مینگ کی جانب سے صدارتی انتخاب کی مہم کے دوران بالوں سے محروم افراد کا علاج اورہئیرٹرانسپلانٹ سرکاری خرچ پرکرانے… Continue 23reading جنوبی کوریا کے صدارتی انتخاب میں گنج پن کا علاج اہم مسئلہ بن گیا

ایشز سیریز میں دلچسپ صورتحال، بین اسٹوکس بولڈ ہونے کے باوجود ناٹ آؤٹ قرار

datetime 7  جنوری‬‮  2022

ایشز سیریز میں دلچسپ صورتحال، بین اسٹوکس بولڈ ہونے کے باوجود ناٹ آؤٹ قرار

سڈنی(این این آئی)ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ کے دوران بین اسٹوکس بولڈ ہونے کے باوجود ناٹ آؤٹ قرار پائے ۔سڈنی میں ہونے والے چوتھے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز انگلش ٹیم کے بلے باز بین اسٹوکس کریز پر موجود تھے اور انہوں نے کرس گرین کی بال کا سامنا کیا اور بولڈ ہوگئے۔میچ میں… Continue 23reading ایشز سیریز میں دلچسپ صورتحال، بین اسٹوکس بولڈ ہونے کے باوجود ناٹ آؤٹ قرار