جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 30کروڑ کا ہندسہ عبور کر گئی

datetime 8  جنوری‬‮  2022

کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 30کروڑ کا ہندسہ عبور کر گئی

نیویارک (این این آئی )عالمی سطح پر کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد تین سو ملین کا ہندسہ عبور کر گئی ہے۔ادھرمیکسیکو میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتیں تین لاکھ سے تجاوز کر گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس کے نئے ویریئنٹ اومیکرون کے تیز رفتار پھیلا نے اس سلسلے میں… Continue 23reading کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 30کروڑ کا ہندسہ عبور کر گئی

شعیب ملک کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ،پشاور زلمی کا ترانہ گانے کی قیاس آرائیاں

datetime 8  جنوری‬‮  2022

شعیب ملک کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ،پشاور زلمی کا ترانہ گانے کی قیاس آرائیاں

پشاور (این این آئی)پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کیلئے پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے آل راؤنڈر شعیب ملک کی نئی تصاویر شول میڈیا پر وائرل ہوگئی جس کے بعد پشاور زلمی کا ترانہ گانے کی قیاس آرائیاں شروع ہوگئیں ۔ گزشتہ روز شعیب ملک نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ایک تصویر شیئر… Continue 23reading شعیب ملک کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ،پشاور زلمی کا ترانہ گانے کی قیاس آرائیاں

معیشت مضبوط ہورہی ہے ،ملازمتوں کے مواقع پیدا ہورہے ہیں ،وزیراعظم عمران خان

datetime 8  جنوری‬‮  2022

معیشت مضبوط ہورہی ہے ،ملازمتوں کے مواقع پیدا ہورہے ہیں ،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لسٹڈ بزنسز کے منافع میں اضافہ ظاہر کرتا ہے کہ ہماری معیشت پھل پھول رہی ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ وبا کے باوجود مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں لسٹڈ بزنسز کیسالانہ منافع میں 59 فیصد اضافہ… Continue 23reading معیشت مضبوط ہورہی ہے ،ملازمتوں کے مواقع پیدا ہورہے ہیں ،وزیراعظم عمران خان

حکومت کو کوسنے کا کوئی فائدہ نہیں کیونکہ یہ مردہ ضمیر حکومت بہت پہلے مر چکی ، مریم نوازسانحہ مری پر شدید افسردہ

datetime 8  جنوری‬‮  2022

حکومت کو کوسنے کا کوئی فائدہ نہیں کیونکہ یہ مردہ ضمیر حکومت بہت پہلے مر چکی ، مریم نوازسانحہ مری پر شدید افسردہ

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ مری میں بے یارو مددگار برف میں دھنسے رہنے والے پورے کے پورے خاندانوں کی موت کے دردناک واقعہ نے دل ہلا کے رکھ دیا ہے۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت کو کوسنے کا کوئی… Continue 23reading حکومت کو کوسنے کا کوئی فائدہ نہیں کیونکہ یہ مردہ ضمیر حکومت بہت پہلے مر چکی ، مریم نوازسانحہ مری پر شدید افسردہ

گلیات میں برفباری میں سیاحوں کے پھنسنے کے باعث کوئی اموات نہیں ہوئی،ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کیپٹن ندیم کا دعویٰ

datetime 8  جنوری‬‮  2022

گلیات میں برفباری میں سیاحوں کے پھنسنے کے باعث کوئی اموات نہیں ہوئی،ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کیپٹن ندیم کا دعویٰ

مری(این این آئی) مری اور نتھیا گلی کے درمیان راستے میں برفباری کے باعث سینکڑوں گاڑیاں پھنس گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق مری اور نتھیا گلی کے درمیانی راستے میں ہی برفباری کے باعث سیکڑوں گاڑیاں پھنس گئیں اور سرحدی علاقہ ہونے کی وجہ سے پنجاب اور کے پی حکومت کی انتظامیہ موقع پر نہ… Continue 23reading گلیات میں برفباری میں سیاحوں کے پھنسنے کے باعث کوئی اموات نہیں ہوئی،ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کیپٹن ندیم کا دعویٰ

مری میں خواتین اور بچوں سمیت سیاحوں کی بڑی تعداد نے رات خون جما دینے والی سردی میں کھلے آسمان تلے گزاری

datetime 8  جنوری‬‮  2022

مری میں خواتین اور بچوں سمیت سیاحوں کی بڑی تعداد نے رات خون جما دینے والی سردی میں کھلے آسمان تلے گزاری

مری (این این آئی) مری میں خواتین اور بچوں سمیت سیاحوں کی بڑی تعداد نے رات خون جما دینے والی سردی میں کھلے آسمان تلے گزاری ۔ تفصیلات کے مطابق مری میں برفباری شروع ہوتے ہی ہزاروں سیاح سیاحتی مقام کی سیر کو پہنچے تاہم شدید برفباری کے باعث سڑکوں پر بدترین ٹریفک جام ہو… Continue 23reading مری میں خواتین اور بچوں سمیت سیاحوں کی بڑی تعداد نے رات خون جما دینے والی سردی میں کھلے آسمان تلے گزاری

مری میں دل دہلا دینے والے مناظر، ٹوئٹر پر المناک سانحے کے بعد مری ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

datetime 8  جنوری‬‮  2022

مری میں دل دہلا دینے والے مناظر، ٹوئٹر پر المناک سانحے کے بعد مری ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

اسلام آباد (این این آئی)مائیکر وبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر المناک سانحے کے بعد مری ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق مری سمیت پاکستان کے شمالی علاقہ جات گلیات اور کشمیر میں مسلسل ہونے والی برفباری سے سیاح شدید مشکلات کا شکار ہوگئے۔مری میں 24 گھنٹوں کے دوران 17 انچ برفباری ریکارڈ کی گئی… Continue 23reading مری میں دل دہلا دینے والے مناظر، ٹوئٹر پر المناک سانحے کے بعد مری ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

لوگ مری میں قیمتی گاڑیاں کھڑی کر کے چلے گئے امدادی سرگرمیوں میں شدید مشکلات کا سامنا

datetime 8  جنوری‬‮  2022

لوگ مری میں قیمتی گاڑیاں کھڑی کر کے چلے گئے امدادی سرگرمیوں میں شدید مشکلات کا سامنا

مری (این این آئی) مری میں ایک لاکھ سے زائد گاڑیاں داخل ہوئیں اور لوگ گاڑیاں سڑکوں پر کھڑی کر کے چلے گئے ۔مری کی صورت حال کو مانیٹر کرنے کے لیے قائم کنٹرول روم کے ذرائع کے مطابق شہر میں 1 لاکھ سے زائد گاڑیاں داخل ہوئیں اور لوگ گاڑیاں سڑکوں پر کھڑی کرکے… Continue 23reading لوگ مری میں قیمتی گاڑیاں کھڑی کر کے چلے گئے امدادی سرگرمیوں میں شدید مشکلات کا سامنا

700 گاڑیاں نکال لی گئیں مزید کتنی پھنسی ہیں ؟ شیخ رشید مانیٹرنگ کرنے خود مری پہنچ گئے

datetime 8  جنوری‬‮  2022

700 گاڑیاں نکال لی گئیں مزید کتنی پھنسی ہیں ؟ شیخ رشید مانیٹرنگ کرنے خود مری پہنچ گئے

اسلام آباد، مری (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ لوگ اب بھی مری جانا چاہتے ہیں مگر ہم انہیں نہیں جانے دیں گے۔ایک انٹرویومیں شیخ رشید نے کہاکہ لوگ گاڑیوں سے نہیں نکل رہے ہیں اور بچے بھی ان کے ساتھ ہیں، لوگ سیلفیاں بنانے میں لگے ہوئے ہیں۔انہوں نے… Continue 23reading 700 گاڑیاں نکال لی گئیں مزید کتنی پھنسی ہیں ؟ شیخ رشید مانیٹرنگ کرنے خود مری پہنچ گئے