جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

مری ہلاکتوں کی تعداد 22 ہو گئی، حکومت اور انتظامیہ نہ پہنچ سکی، موت پہنچ گئی

datetime 8  جنوری‬‮  2022

مری ہلاکتوں کی تعداد 22 ہو گئی، حکومت اور انتظامیہ نہ پہنچ سکی، موت پہنچ گئی

مری (مانیٹرنگ، این این آئی) مری میں برفباری میں پھنس جانے سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا ہے، نجی ٹی وی کے مطابق ہلاکتو ں کی تعداد 22 ہو گئی ہے، برف میں پھنسے افراد تک حکومت اور انتظامیہ تو نہ پہنچ سکے لیکن موت پہنچ گئی، مری میں شدید برف باری… Continue 23reading مری ہلاکتوں کی تعداد 22 ہو گئی، حکومت اور انتظامیہ نہ پہنچ سکی، موت پہنچ گئی

مری میں شدید برفباری کے باعث جاں بحق ہونے والے افراد کی فہرست جاری، نام اور شہر سامنے آ گئے

datetime 8  جنوری‬‮  2022

مری میں شدید برفباری کے باعث جاں بحق ہونے والے افراد کی فہرست جاری، نام اور شہر سامنے آ گئے

اسلام آباد (این این آئی، آن لائن)ملکہ کوہسار مری میں اے ایس آئی نوید اقبال کے بچوں سمیت جاں بحق افراد کی فہرست جاری کر دی گئی ۔ریسکیو حکام کے مطابق برف باری میں پھنسنے والی گاڑی میں انتقال کرنے والوں میں اسلام آباد کے اے ایس آئی نوید اقبال،تین بیٹیاں اور ایک بیٹا ،… Continue 23reading مری میں شدید برفباری کے باعث جاں بحق ہونے والے افراد کی فہرست جاری، نام اور شہر سامنے آ گئے

آئی جی موٹر وے کی برف میں پھنسے لوگوں کو گاڑی کا تھوڑا سا شیشہ کھلا رکھنے کی ہدایت

datetime 8  جنوری‬‮  2022

آئی جی موٹر وے کی برف میں پھنسے لوگوں کو گاڑی کا تھوڑا سا شیشہ کھلا رکھنے کی ہدایت

مری(مانیٹرنگ، این این آئی) آئی جی موٹر وے پولیس انعام غنی نے برف میں پھنسے افراد کو اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وہ گاڑی کا شیشہ تھوڑا کھلا رکھیں۔ کاربن مونو آکسائیڈ جلد موت کا باعث بن سکتی ہے یہ بے بو ہوتی ہے، پتہ لگانا مشکل ہوتا ہے۔ دوسری جانب مری میں سردی… Continue 23reading آئی جی موٹر وے کی برف میں پھنسے لوگوں کو گاڑی کا تھوڑا سا شیشہ کھلا رکھنے کی ہدایت

مری چاردوست بھی گاڑی میں چل بسے ، مسکراتے ہوئے چاروں دوستوں کی سیلفی وائرل

datetime 8  جنوری‬‮  2022

مری چاردوست بھی گاڑی میں چل بسے ، مسکراتے ہوئے چاروں دوستوں کی سیلفی وائرل

شیرگڑھ /تخت بھائی( این این آئی) مری چاردوست بھی گاڑی میں چل بسے ،موت سے قبل مسکراتے ہوئے چاروں دوستوں کی سیلفی وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل تخت بھائی کے دور افتادہ گاوں میاں عیسیٰ (لوند خوڑ ) ضلع مردان کے 27 سالہ سہیل خان ولد فضل رحمان اپنے دیگر دوستوں محمد بلال ولد… Continue 23reading مری چاردوست بھی گاڑی میں چل بسے ، مسکراتے ہوئے چاروں دوستوں کی سیلفی وائرل

مری میں شدید برف باری سے بند جھیکا گلی گھڑیال اور ایکسپریس وے کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

datetime 8  جنوری‬‮  2022

مری میں شدید برف باری سے بند جھیکا گلی گھڑیال اور ایکسپریس وے کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

راولپنڈی(این این آئی)مری میں شدید برف باری سے بندجھیکا گلی گھڑیال اور ایکسپریس وے کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا،آرمی انجینئرز اور فرنٹیئرز ورکس آرگنائیزیشن ،ایف ڈبلیو او کے دستوں نے ڈوزرز اور دیگر ہیوی مشینری کے ساتھ یہ سڑکیں کھولیں۔ ہفتہ کو پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی کی جانب سے… Continue 23reading مری میں شدید برف باری سے بند جھیکا گلی گھڑیال اور ایکسپریس وے کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

مری صورتحال ،پیشگی کوئی حفاظتی اقدامات نہ کیے جانے پر لوگ حکومت پر برس پڑے ،ٹوئٹر پر ’مری اور اسنو فال‘ کا ٹرینڈ ٹاپ

datetime 8  جنوری‬‮  2022

مری صورتحال ،پیشگی کوئی حفاظتی اقدامات نہ کیے جانے پر لوگ حکومت پر برس پڑے ،ٹوئٹر پر ’مری اور اسنو فال‘ کا ٹرینڈ ٹاپ

مری (این این آئی)مری میں شدید برفباری، لوگوں کی کم علمی اور انتظامیہ کی جانب سے پیشگی کوئی حفاظتی اقدامات نہ کیے جانے پر لوگ حکومت پر برس پڑے ، ٹوئٹر پر ’مری اور اسنو فال‘ کا ٹرینڈ ٹاپ پر آگیا۔سوشل میڈیا پر جہاں لوگوں نے سیاحتی مقام پر جانے والے افراد کو قصور وار… Continue 23reading مری صورتحال ،پیشگی کوئی حفاظتی اقدامات نہ کیے جانے پر لوگ حکومت پر برس پڑے ،ٹوئٹر پر ’مری اور اسنو فال‘ کا ٹرینڈ ٹاپ

50 سے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائوں کے ساتھ طوفان آ سکتا ہے،مری، گلیات اور آزاد کشمیر کیلئے شدید موسمی صورتِ حال کاا نتباہ جاری

datetime 8  جنوری‬‮  2022

50 سے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائوں کے ساتھ طوفان آ سکتا ہے،مری، گلیات اور آزاد کشمیر کیلئے شدید موسمی صورتِ حال کاا نتباہ جاری

اسلام آباد (این این آئی)مری، گلیات اور آزاد کشمیر کیلئے شدید موسمی صورتِ حال کاا نتباہ جاری کیا گیا ہے، ضلعی انتظامیہ نے مری اور گرد و نواح میں بارش، برف باری اور طوفان کی پیش گوئی کی ہے، 50 سے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائوں کے ساتھ طوفان آ سکتا… Continue 23reading 50 سے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائوں کے ساتھ طوفان آ سکتا ہے،مری، گلیات اور آزاد کشمیر کیلئے شدید موسمی صورتِ حال کاا نتباہ جاری

کسی بھی طرح حکومت تک ہمارا پیغام پہنچایا جائے، برف میں پھنسے لوگوں کی موبائل فون ، وٹس ایپ اور فیس بک کے ذریعے مدد کی اپیل

datetime 8  جنوری‬‮  2022

کسی بھی طرح حکومت تک ہمارا پیغام پہنچایا جائے، برف میں پھنسے لوگوں کی موبائل فون ، وٹس ایپ اور فیس بک کے ذریعے مدد کی اپیل

اسلام آباد (این این آئی)برف میں پھنسے لوگ موبائل فون ، وٹس ایپ اور فیس بک کے ذریعے مدد کی اپیل کرتے رہے ۔ تفصیلات کیمطابق مری میں سیاحوں کی بڑی تعداد برف باری میں پھنس گئی اور گاڑیوں میں تقریباً 21افراد کی موت ہوگئی جن میں ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد بھی شامل… Continue 23reading کسی بھی طرح حکومت تک ہمارا پیغام پہنچایا جائے، برف میں پھنسے لوگوں کی موبائل فون ، وٹس ایپ اور فیس بک کے ذریعے مدد کی اپیل

نوید سے فون پر آخری رابطہ صبح چار بجے ہوا؟ مرحوم اہلکار کا کزن تفصیلات بتاتے ہوئے زارو قطار رو پڑا

datetime 8  جنوری‬‮  2022

نوید سے فون پر آخری رابطہ صبح چار بجے ہوا؟ مرحوم اہلکار کا کزن تفصیلات بتاتے ہوئے زارو قطار رو پڑا

اسلام آباد (این این آئی)سانحہ مری میں اہلخانہ کے ساتھ جاں بحق ہونے والے اسلام آباد پولیس کے اہلکار نوید اقبال کے کزن طیب گوندل واقعے کی تفصیلات بتاتے ہوئے زارو قطار رو پڑے او ر بتایا ہے کہ نوید نے شام 6 بجے کال کی ہم پھنس گئے ہیں،میرا رابطہ آخری بار صبح 4… Continue 23reading نوید سے فون پر آخری رابطہ صبح چار بجے ہوا؟ مرحوم اہلکار کا کزن تفصیلات بتاتے ہوئے زارو قطار رو پڑا