جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنا ہیلی کاپٹر ریسکیو سرگرمیوں کیلئے دیدیا

datetime 8  جنوری‬‮  2022

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنا ہیلی کاپٹر ریسکیو سرگرمیوں کیلئے دیدیا

راولپنڈی (این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے مری میں ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کرتے ہوئے مری کو آفت زدہ قرار دے دیا ۔ اپنے بیان میں وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنا ہیلی کاپٹر بھی ریسکیو سرگرمیوں کے لئے دے دیا ،موسم بہتر ہوتے ہی ہیلی کاپٹر امدادی سرگرمیوں میں حصہ… Continue 23reading وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنا ہیلی کاپٹر ریسکیو سرگرمیوں کیلئے دیدیا

وزیر اعظم نے سانحہ مری کی تحقیقات کا حکم دیدیا

datetime 8  جنوری‬‮  2022

وزیر اعظم نے سانحہ مری کی تحقیقات کا حکم دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے سانحہ مری کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے سانحہ مری پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مری میں سیاحوں کی اموات پرافسردہ ہوں اور اس واقعے کی تحقیقات کا حکم دیدیا ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ… Continue 23reading وزیر اعظم نے سانحہ مری کی تحقیقات کا حکم دیدیا

پاک فوج کی مری میں ریسکیو اور ریلیف سرگرمیاں تیز ، ایکسپریس وے بحال، مختلف مقامات پر 4 ریلیف کیمپ قائم برف باری میں پھنسے افراد اے پی ایس سکول کولڈنہ منتقل

datetime 8  جنوری‬‮  2022

پاک فوج کی مری میں ریسکیو اور ریلیف سرگرمیاں تیز ، ایکسپریس وے بحال، مختلف مقامات پر 4 ریلیف کیمپ قائم برف باری میں پھنسے افراد اے پی ایس سکول کولڈنہ منتقل

راولپنڈی ( آن لائن)پاک فوج کی مری میں ریسکیو اور ریلیف سرگرمیاں جاری ہے، ایف ڈبلیو او اور آرمی انجینئرز نے مری ایکسپریس وے ٹریفک کیلئے کھول دیاہے ، پاک فوج کے متاثرین کیلئے مختلف مقامات پر 4 کیمپ قائم کر دیئے گئے ہیں ۔آئی ایس پی آر کے مطابق مری میں ریسکیو اور ریلیف… Continue 23reading پاک فوج کی مری میں ریسکیو اور ریلیف سرگرمیاں تیز ، ایکسپریس وے بحال، مختلف مقامات پر 4 ریلیف کیمپ قائم برف باری میں پھنسے افراد اے پی ایس سکول کولڈنہ منتقل

مری میں جاں بحق ہونیوالی فیملی اسلام آباد کے پولیس آفیسر کی نکلی

datetime 8  جنوری‬‮  2022

مری میں جاں بحق ہونیوالی فیملی اسلام آباد کے پولیس آفیسر کی نکلی

اسلام آباد،مری (این این آئی) مری میں پھنس جانے والے اے ایس آئی نوید اقبال تین بیٹیوں اور ایک بیٹے سمیت جاں بحق ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق مرحوم کی بیوی اور ایک بیٹا اسلام آباد گھر پر موجود ہیں،اے ایس پی کوہسار بنش، ایس ایچ او کوہسار مرحوم کے لواحقین کے گھر موجود ہیں… Continue 23reading مری میں جاں بحق ہونیوالی فیملی اسلام آباد کے پولیس آفیسر کی نکلی

مری: برف میں پھنسی گاڑیوں اور اموات کے دل دہلا دینے والے مناظر

datetime 8  جنوری‬‮  2022

مری: برف میں پھنسی گاڑیوں اور اموات کے دل دہلا دینے والے مناظر

مری (مانیٹرنگ ڈٰسک ، این این آئی)مری، گلیات اور آزاد کشمیر میں شدید برف باری جاری ہے، برف باری میں پھنسے سیاحوں کے افسوسناک مناظر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔تفصیلات کے مطابق مری میں موسم کی شدید صورتحال کے پیش نظر نظامِ زندگی مفلوج ہوگیا ہے، سیاحوں کی بڑی تعداد برف باری میں پھنسی ہوئی… Continue 23reading مری: برف میں پھنسی گاڑیوں اور اموات کے دل دہلا دینے والے مناظر

مری میں پھنسی گاڑیوں میں ٹھٹھر کر انتقال کر جانیوالے افراد کی تفصیلات جاری

datetime 8  جنوری‬‮  2022

مری میں پھنسی گاڑیوں میں ٹھٹھر کر انتقال کر جانیوالے افراد کی تفصیلات جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ، آن لائن)مری میں گزشتہ رات کی برف باری کے باعث ہونے والی اموات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ریسکیو حکام کے مطابق برف باری میں پھنسنے والی گاڑی میں انتقال کرنے والوں میں اسلام آباد کے اے ایس آئی نوید اقبال، ان کی اہلیہ، 4 بیٹیاں اور 2 بیٹے بھی شامل ہیں۔گاڑیوں… Continue 23reading مری میں پھنسی گاڑیوں میں ٹھٹھر کر انتقال کر جانیوالے افراد کی تفصیلات جاری

مری میں پھنسی گاڑیوں میں ٹھٹھر کر انتقال کر جانے والے افراد کی تعداد 21ہوگئی

datetime 8  جنوری‬‮  2022

مری میں پھنسی گاڑیوں میں ٹھٹھر کر انتقال کر جانے والے افراد کی تعداد 21ہوگئی

مری (مانیٹرنگ ڈیسک ، آن لائن)مری میں برفباری میں پھنسے 21 سیاح شدید سردی سے ٹھٹھر کر جاں بحق ہوگئے جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے حکومت نے فوج اور سول آرمڈ فورسز کو طلب کرلیا ۔ پنجاب حکومت نے مری کو آفت زدہ قرار دیتے ہوئے ایمرجنسی نافذ کردی ،… Continue 23reading مری میں پھنسی گاڑیوں میں ٹھٹھر کر انتقال کر جانے والے افراد کی تعداد 21ہوگئی

مری میں 10 سالوں کے دوران ریکارڈ برفباری ،محکمہ موسمیات نے اگلے 24گھنٹوں کی پیشگوئی بھی کردی

datetime 8  جنوری‬‮  2022

مری میں 10 سالوں کے دوران ریکارڈ برفباری ،محکمہ موسمیات نے اگلے 24گھنٹوں کی پیشگوئی بھی کردی

مری(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)مری میں 24 گھنٹوں کے دوران 17 انچ برفباری ریکارڈ کی گئی جسے 10 سالوں کے دوران ریکارڈ برفباری قرار دیا جارہا ہے جب کہ مزید برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مری میں 3 جنوری سے اب تک 32 انچ برفباری ریکارڈ کی گئی ہے اور 94 ملی… Continue 23reading مری میں 10 سالوں کے دوران ریکارڈ برفباری ،محکمہ موسمیات نے اگلے 24گھنٹوں کی پیشگوئی بھی کردی

برف باری میں پھنسے لوگوں کو نکالنے کیلئے پاک فوج کے دستے مری پہنچ گئے

datetime 8  جنوری‬‮  2022

برف باری میں پھنسے لوگوں کو نکالنے کیلئے پاک فوج کے دستے مری پہنچ گئے

اسلام آباد (آن لائن ، این این آئی) مری میں برف باری میں پھنسے لوگوں کو نکالنے کے لئے فوجی دستے بھی سول انتظامیہ کی امداد میں مصروف عمل ہیں ۔ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق مری ڈویژن کے دستے ٹریفک میں پھنسے لوگوں کو نکالنے میں مصروف ہیں۔ مرکزی شاہراہوں کو کھولنے کیلئے… Continue 23reading برف باری میں پھنسے لوگوں کو نکالنے کیلئے پاک فوج کے دستے مری پہنچ گئے