جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

بنوں سے نومنتخب نیبرہوڈ چیئرمینوں کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

datetime 7  جنوری‬‮  2022

بنوں سے نومنتخب نیبرہوڈ چیئرمینوں کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

پشاور(این این آئی)بنوں سے نومنتخب مئیر تحصیل میریان پیر کمال شاہ نے تحصیل کے 14 نومنتخب آزاد نیبرہوڈ چیئرمینوں اور تحصیل کونسلروں کے ہمراہ خیبرپختونخوا کے وزیر بلدیات و دیہی ترقی سردار فیصل امین گنڈاپور سے انکے دفتر سول سیکرٹریٹ پشاور میں ملاقات کی اور اپنے اہل خاندان سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا… Continue 23reading بنوں سے نومنتخب نیبرہوڈ چیئرمینوں کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

کسانوں کو 400ارب روپے کی سبسڈی دے رہے ہیں،خسرو بختیار

datetime 7  جنوری‬‮  2022

کسانوں کو 400ارب روپے کی سبسڈی دے رہے ہیں،خسرو بختیار

اسلام آباد ( آن لائن)وفاقی وزیر خسرو بختیار نے کہا ہے کہ دنیامیں یوریاکی بوری 11ہزار روپے میں فروخت ہورہی ہے،پاکستان میں یوریاکی بوری 1800روپے میں فروخت ہورہی ہے،کسانوں کو 400ارب روپے کی سبسڈی دے رہے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے وفاقی وزیر حماد اظہر اورفرٹیلائزرملز مالکان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے… Continue 23reading کسانوں کو 400ارب روپے کی سبسڈی دے رہے ہیں،خسرو بختیار

نوواک جوکووچ کی آسٹریلیا سے بیدخلی پر’میمز‘ کا طوفان آگیا

datetime 7  جنوری‬‮  2022

نوواک جوکووچ کی آسٹریلیا سے بیدخلی پر’میمز‘ کا طوفان آگیا

میلبور ن (این این آئی)نوواک جوکووچ کی آسٹریلیا سے بیدخلی پر’میمز‘ کا طوفان آگیا ،انٹرنیٹ پر ایک شخص نے ازراہ مزاح بچے کی ہینڈ رائٹنگ میںi am vaccinatedلکھا۔ایک تصویر پر تبصرہ تھا جوکووچ آسٹریلیا کو یہ بات سمجھاتے رہے ہیں کہ انہیں کورونا ویکسین سے طبی بنیادوں پر استثنا حاصل ہے۔ایک شخص نے امیگریشن آفیسر… Continue 23reading نوواک جوکووچ کی آسٹریلیا سے بیدخلی پر’میمز‘ کا طوفان آگیا

سعودی عرب میں کرونا کیسز میں تیزی کے بعد ایس اوپیز میں سختی کا اعلان

datetime 7  جنوری‬‮  2022

سعودی عرب میں کرونا کیسز میں تیزی کے بعد ایس اوپیز میں سختی کا اعلان

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ سماجی فاصلوں کی پابندی کرنے میں ناکامی اور سرکاری اور نجی شعبوں کے ہیڈ کوارٹرز میں داخل ہوتے وقت درجہ حرارت کی پیمائش کرنے سے انکار کرونا وائرس کے خلاف حفاظتی اقدامات کی خلاف ورزی ہے۔اس خلاف ورزی… Continue 23reading سعودی عرب میں کرونا کیسز میں تیزی کے بعد ایس اوپیز میں سختی کا اعلان

نشتر کالونی میں تین ملزمان نے مبینہ طور پر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 7  جنوری‬‮  2022

نشتر کالونی میں تین ملزمان نے مبینہ طور پر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

لاہور( این این آئی)نشتر کالونی میں تین ملزمان نے مبینہ طور پر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ، ڈی آئی جی آپریشنز نے نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی جلد گرفتاری کے احکامات جاری کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق نشتر کالونی کے علاقے میں شہریار نامی ملزم نے لڑکی کو شادی کا جھانسہ دے… Continue 23reading نشتر کالونی میں تین ملزمان نے مبینہ طور پر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

حارث رؤف کو دھونی کی جانب سے 7 نمبر کی شرٹ کا تحفہ

datetime 7  جنوری‬‮  2022

حارث رؤف کو دھونی کی جانب سے 7 نمبر کی شرٹ کا تحفہ

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کو سابق بھارتی کپتان ایم ایس دھونی نے اپنی 7 نمبر کی شرٹ تحفے میں دے دی۔حارث رؤف ایم ایس دھونی کی جانب سے تحفے میں ان کی شرٹ پاکر خوش ہوگئے۔ قومی فاسٹ بولر نے دھونی کی آئی پی ایل فرنچائز چنئی سپر… Continue 23reading حارث رؤف کو دھونی کی جانب سے 7 نمبر کی شرٹ کا تحفہ

جو لوگ مصنوعی قلت پیدا کرنے میں ملوث ہیں ان سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، وزیر اعظم عمران خان

datetime 7  جنوری‬‮  2022

جو لوگ مصنوعی قلت پیدا کرنے میں ملوث ہیں ان سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے متعلقہ حکام کو ربیع کی فصلوں کے لیے یوریا کی سپلائی چین کے موثر انتظام کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ جو لوگ مصنوعی قلت پیدا کرنے میں ملوث ہیں ان سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔… Continue 23reading جو لوگ مصنوعی قلت پیدا کرنے میں ملوث ہیں ان سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، وزیر اعظم عمران خان

سات روز قبل وفات پانے والے’’ المعروف بابا سائیں‘‘ کی قبر سے میت غائب ہو گئی ، گائوں میں ہلچل مچ گئی

datetime 7  جنوری‬‮  2022

سات روز قبل وفات پانے والے’’ المعروف بابا سائیں‘‘ کی قبر سے میت غائب ہو گئی ، گائوں میں ہلچل مچ گئی

مکوآنہ (این این آئی )تھانہ صدر کی حدود میں سات روز قبل وفات پانے والے بابا سائیںکی قبر سے میت غائب ہونے پر گاوں میں تھرتھلی مچ گئی- واقعہ چک نمبر 95 گ ب میں پیش آیا-پولیس نے شواہد اکٹھے کرکے تفتیش شروع کر دی ہے-ذرائع کے مطابق تھانہ صدر کے نواحی گاؤں چک نمبر… Continue 23reading سات روز قبل وفات پانے والے’’ المعروف بابا سائیں‘‘ کی قبر سے میت غائب ہو گئی ، گائوں میں ہلچل مچ گئی

خطے کے دوسرے ممالک کے مقابلے میں پاکستان نے کووڈ کا مقابلہ کر نے میں غیر معمولی کار کر دگی کا مظاہرہ کیا ،وزیر اعظم

datetime 7  جنوری‬‮  2022

خطے کے دوسرے ممالک کے مقابلے میں پاکستان نے کووڈ کا مقابلہ کر نے میں غیر معمولی کار کر دگی کا مظاہرہ کیا ،وزیر اعظم

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ خطے کے دوسرے ممالک کے مقابلے میں پاکستان نے کوویڈ کا مقابلہ کر نے میں غیر معمولی کار کر دگی کا مظاہرہ کیا ، تمام محکمے ملک کی میکرو اکنامک حالت کو مزید بہتر بنانے اور لوگوں کی معاشی حالت میں بہتری کیلئے طویل… Continue 23reading خطے کے دوسرے ممالک کے مقابلے میں پاکستان نے کووڈ کا مقابلہ کر نے میں غیر معمولی کار کر دگی کا مظاہرہ کیا ،وزیر اعظم