جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

نشتر کالونی میں تین ملزمان نے مبینہ طور پر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 7  جنوری‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)نشتر کالونی میں تین ملزمان نے مبینہ طور پر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ، ڈی آئی جی آپریشنز نے نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی جلد گرفتاری کے احکامات جاری کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق نشتر کالونی کے علاقے میں شہریار نامی ملزم نے لڑکی کو شادی کا جھانسہ دے کر اپنے پاس بلایا ۔ملزم شہریار اپنے ساتھیوں شہباز اور انیس کے ساتھ مل کر لڑکی کے ساتھ زیادتی کرتارہا ۔متاثرہ لڑکی نے اندراج مقدمہ کے لیے نشتر تھانے میں درخواست جمع کروا دی ہے ۔ڈی آئی جی آپریشنز میجر (ر)عابد خان نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس پی ماڈل ٹائون کو ملزمان کی جلد گرفتاری کے احکامات جاری کر دئیے ہیں ۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…