جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

حارث رؤف کو دھونی کی جانب سے 7 نمبر کی شرٹ کا تحفہ

datetime 7  جنوری‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کو سابق بھارتی کپتان ایم ایس دھونی نے اپنی 7 نمبر کی شرٹ تحفے میں دے دی۔حارث رؤف ایم ایس دھونی کی جانب سے تحفے میں ان کی شرٹ پاکر خوش ہوگئے۔ قومی فاسٹ بولر نے دھونی کی آئی پی ایل فرنچائز چنئی سپر کنگز کی 7 نمبر کی شرٹ پیغام کے ساتھ سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی۔حارث رؤف نے کہاکہ لیجنڈ اور کیپٹن کول ایم ایس دھونی نے خوبصورت تحفے کا اعزاز بخشا ہے۔حارث نے سپورٹ کرنے پر ایم ایس دھونی کی فرنچائز ٹیم کے مینجر کا شکریہ بھی ادا کیا۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…