میلبور ن (این این آئی)نوواک جوکووچ کی آسٹریلیا سے بیدخلی پر’میمز‘ کا طوفان آگیا ،انٹرنیٹ پر ایک شخص نے ازراہ مزاح بچے کی ہینڈ رائٹنگ میںi am vaccinatedلکھا۔ایک تصویر پر تبصرہ تھا جوکووچ آسٹریلیا کو یہ بات سمجھاتے رہے ہیں کہ انہیں کورونا ویکسین سے طبی بنیادوں پر استثنا حاصل ہے۔ایک شخص نے امیگریشن آفیسر کے روپ میں روایتی حریف راجر فیڈرر کو دکھایا۔واضح رہے کہ آسٹریلیا نے کورونا وائرس کے سخت قوانین کو پورا نہ کرنے پر عالمی نمبر ایک ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ کا ویزا منسوخ کر کے انہیں ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نوواک جوکووچ نے ویزے کی منسوخی کے خلاف آسٹریلوی عدالت سے رجوع کرلیا ۔
نوواک جوکووچ کی آسٹریلیا سے بیدخلی پر’میمز‘ کا طوفان آگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں



















































