بارسلونا، پاکستانی فیملی کا انصاف تک میتوں کی تدفین نہ کرنے کا اعلان
بارسلونا (این این آئی)پاکستانی فیملی نے انصاف تک میتوں کی تدفین نہ کرنے کا اعلان کیا ہے ۔اسپین کے شہر بار سلونا میں آتشزدگی میں پاکستانی فیملی کے 4 افراد ہلاک ہوئے، اس خاندان کیسربراہ نصر اللّٰہ اقبال کے بھائی زاہد عمران نے قونصلیٹ آفس کے نارواک سلوک کے خلاف بیان میں کہاکہ جب تک… Continue 23reading بارسلونا، پاکستانی فیملی کا انصاف تک میتوں کی تدفین نہ کرنے کا اعلان