پاکستان کے سابق کپتان لیجنڈ انضمام الحق پشاور زلمی کے صدر مقرر
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈ بیٹسمین انضمام الحق پشاور زلمی کا صدر مقرر کردیا گیا ،انضمام الحق گزشتہ سیزن میں پشاور زلمی سے بطور مینٹور منسلک رہے۔ جمعرات کو جاری اعلامیہ کے مطابق پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی نے کہا کہ وہ انضمام الحق کو زلمی فیملی… Continue 23reading پاکستان کے سابق کپتان لیجنڈ انضمام الحق پشاور زلمی کے صدر مقرر