ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان کو دبئی ایکسپو میں‘انٹرنیشنل اسپورٹس پرسنلٹی ایوارڈ’سے نوازا جائے گا

datetime 6  جنوری‬‮  2022

وزیراعظم عمران خان کو دبئی ایکسپو میں‘انٹرنیشنل اسپورٹس پرسنلٹی ایوارڈ’سے نوازا جائے گا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کو دبئی ایکسپو میں انٹرنیشنل اسپورٹس پرسنالٹی ایوارڈ سے نوازا جائے گا، تقریب اتوار کو ہوگی۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کو پاکستان میں کرکٹ کے فروغ کیلئے خدمات کے اعتراف میں دبئی کے ولی عہدمحمدبن راشد المکتوم کی جانب سے انٹرنیشنل اسپورٹس پرسنالٹی ایوارڈ سینوازاجائے… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کو دبئی ایکسپو میں‘انٹرنیشنل اسپورٹس پرسنلٹی ایوارڈ’سے نوازا جائے گا

جوڈیشل کمیشن نے جسٹس عائشہ ملک کی سپریم کورٹ میں تقرری کی منظوری دیدی

datetime 6  جنوری‬‮  2022

جوڈیشل کمیشن نے جسٹس عائشہ ملک کی سپریم کورٹ میں تقرری کی منظوری دیدی

اسلام آباد (این این آئی)جوڈیشل کمیشن نے کثرت رائے سے لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ میں بطور جسٹس مقرر کرنے کی منظوری دے دی اور وہ ملکی تاریخ میں عدالت عظمیٰ کی پہلی خاتون جسٹس ہوں گی۔چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا جہاں… Continue 23reading جوڈیشل کمیشن نے جسٹس عائشہ ملک کی سپریم کورٹ میں تقرری کی منظوری دیدی

محمد رضوان ٹی20 کرکٹر کے ساتھ ساتھ سب سے قیمتی کھلاڑی کا ایوارڈ بھی جیتنے میں کامیاب

datetime 6  جنوری‬‮  2022

محمد رضوان ٹی20 کرکٹر کے ساتھ ساتھ سب سے قیمتی کھلاڑی کا ایوارڈ بھی جیتنے میں کامیاب

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے سال 2021 کے لیے بہترین کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے اور محمد رضوان بہترین ٹی20 کرکٹر کے ساتھ ساتھ سب سے قیمتی کھلاڑی کا ایوارڈ بھی جیت گئے۔پی سی بی نے اپنے یوٹیوب چینپ پر ورچوئل تقریب میں ان ایوارڈز کا اعلان کیا جس… Continue 23reading محمد رضوان ٹی20 کرکٹر کے ساتھ ساتھ سب سے قیمتی کھلاڑی کا ایوارڈ بھی جیتنے میں کامیاب

ہم بحیثیت قوم صرف حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر ہی ترقی کر سکتے ہیں، وزیراعظم عمران خان

datetime 6  جنوری‬‮  2022

ہم بحیثیت قوم صرف حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر ہی ترقی کر سکتے ہیں، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان سے معروف مذہبی سکالرمولانا طارق جمیل نے ملاقات کی جس میں ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی قائم کردہ ریاست مدینہ کی بنیادی اقدار اور سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شاندار تعلیمات کی روشنی میں نوجوانوں کی کردار سازی کے لیے قومی… Continue 23reading ہم بحیثیت قوم صرف حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر ہی ترقی کر سکتے ہیں، وزیراعظم عمران خان

رانا ثناء اللہ بتائیں 3کروڑ روپے ن لیگ کو دینے والے بھون داس کون ہیں؟ ن لیگ سے چبھتا ہوا سوال

datetime 6  جنوری‬‮  2022

رانا ثناء اللہ بتائیں 3کروڑ روپے ن لیگ کو دینے والے بھون داس کون ہیں؟ ن لیگ سے چبھتا ہوا سوال

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہاہے کہ رانا ثناء اللہ بتائیں 3کروڑ روپے ن لیگ کو دینے والے بھون داس کون ہیں؟، عوام نے 2018کے الیکشن میں ہمیں مینڈیٹ دیا ہے،اپنی مدت پوری کریں گے،ن لیگ کے پاس بہت سے ہیرے ہیں، کوئی ایفی ڈرین سمگل کرتا ہے… Continue 23reading رانا ثناء اللہ بتائیں 3کروڑ روپے ن لیگ کو دینے والے بھون داس کون ہیں؟ ن لیگ سے چبھتا ہوا سوال

مدینہ مسجد کو گرانے جیسے دس فیصلے بھی آجائیں تسلیم نہیں،مفتی تقی عثمانی

datetime 6  جنوری‬‮  2022

مدینہ مسجد کو گرانے جیسے دس فیصلے بھی آجائیں تسلیم نہیں،مفتی تقی عثمانی

کراچی (این این آئی) مولانا مفتی محمد تقی عثمانی نے کہا ہے کہ مدینہ مسجد کو گرانے جیسے دس فیصلے بھی آجائیں تسلیم نہیں۔وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے تحت جامعہ دارالعلوم کراچی میں صدر وفاق المدارس مولانا مفتی محمد تقی عثمانی کی صدارت میں خدمات مدارس دینیہ کنونشن منعقد ہوا۔اس موقع پر صدر وفاق مولانا… Continue 23reading مدینہ مسجد کو گرانے جیسے دس فیصلے بھی آجائیں تسلیم نہیں،مفتی تقی عثمانی

وزیراعظم نے آئی ایم ایف کے سامنے سرنڈرکردیا ہے،احسن اقبال کی سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر بھی شدید تنقید

datetime 6  جنوری‬‮  2022

وزیراعظم نے آئی ایم ایف کے سامنے سرنڈرکردیا ہے،احسن اقبال کی سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر بھی شدید تنقید

کراچی (آن لائن) مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے آئی ایم ایف کے سامنے سرنڈرکردیا ہے۔حکومت بچانے کیلئے اسٹیٹ بینک کو گروی رکھ دیا گیا ہے۔اب عمران خان کا اقتدار میں رہنے کا کوئی جوازنہیں، وہ فوری طور پر مستعفیٰ ہوں۔کراچی میں میڈیا سے… Continue 23reading وزیراعظم نے آئی ایم ایف کے سامنے سرنڈرکردیا ہے،احسن اقبال کی سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر بھی شدید تنقید

ایک ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مزید 25 کروڑ ڈالرز کم ہو گئے

datetime 6  جنوری‬‮  2022

ایک ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مزید 25 کروڑ ڈالرز کم ہو گئے

کراچی(آن لائن)گزشتہ ہفتہ کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 25کروڑ48لاکھ ڈالرز کی کمی ریکارڈ کی گئی۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 31دسمبر تک اختتام پذیر ہونے والے ہفتہ تک ملکی زرمبادلہ کے ذخائر24ارب1کروڑ88لاکھ ڈالرز کی سطح پر رہے،اس دوران مرکزی بینک کے ذخائر16کروڑ93لاکھ ڈالرز کمی سے 17ارب68کروڑ60لاکھ ڈالرز… Continue 23reading ایک ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مزید 25 کروڑ ڈالرز کم ہو گئے

میاں بیوی نے معمولی جھگڑے پر ایک دوسرے کو قتل کر دیا

datetime 6  جنوری‬‮  2022

میاں بیوی نے معمولی جھگڑے پر ایک دوسرے کو قتل کر دیا

لاہور(این این آئی)گلشن اقبال کے علاقہ میں مبینہ طو رپر میاں بیوی نے معمولی جھگڑے پر ایک دوسرے کو قتل کر دیا،پولیس نے فرانزک ماہرین کی مدد سے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرنے کے بعد لاشوں کو پوسٹمارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کردیا۔بتایا گیا ہے کہ گلشن اقبال کے علاقہ میں واقعہ عمر… Continue 23reading میاں بیوی نے معمولی جھگڑے پر ایک دوسرے کو قتل کر دیا