ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

تھائی ایئرویز کابنکاک سے پاکستان فلائٹ شیڈول بحالی کا اعلان

datetime 6  جنوری‬‮  2022

تھائی ایئرویز کابنکاک سے پاکستان فلائٹ شیڈول بحالی کا اعلان

لاہور (آن لائن) تھائی ایئرویز نے بنکاک سے پاکستان فلائٹ شیڈول بحالی کا اعلان کردیا۔ یکم فروری سے لاہور، کراچی اور اسلام آباد کے لیے پروازیں شروع کی جائیں گئیں۔تفصیلات کے مطابق تھائی ائیرویز پاکستان کے لیے ہفتہ وار 12 دو طرفہ پروازیں آپریٹ کرے گی۔ بنکاک سے لاہور اور لاہور سے بنکاک کے لیے… Continue 23reading تھائی ایئرویز کابنکاک سے پاکستان فلائٹ شیڈول بحالی کا اعلان

گھر کے ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے پر سینیٹر مصدق ملک کا اہلیہ سے گلہ

datetime 6  جنوری‬‮  2022

گھر کے ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے پر سینیٹر مصدق ملک کا اہلیہ سے گلہ

اسلام آباد(این این آئی)مسلم لیگ (ن )کے رہنما سینیٹر مصدق مسعود ملک نے گھر کے ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے پر اہلیہ کیخلاف احتجاج کیا اوربعد میں شرمندگی اٹھانے اعتراف بھی کرلیا۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ،ریونیوواقتصادی امور کے اجلاس کے دوران سینیٹر مصدق ملک نے چیئرمین ایف بی آر ڈاکٹر اشفاق احمد کو مخاطب کر… Continue 23reading گھر کے ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے پر سینیٹر مصدق ملک کا اہلیہ سے گلہ

ایپل تین ہزار ارب ڈالر مالیت کی کمپنی بن گئی

datetime 6  جنوری‬‮  2022

ایپل تین ہزار ارب ڈالر مالیت کی کمپنی بن گئی

نیویارک(این این آئی ) نیا سال نہ صرف ایپل کمپنی بلکہ امریکی اسٹاک ایکسچینج کے لیے بھی تاریخی اہمیت کا حامل رہا کیونکہ چھٹیوں کے بعد پہلے روز ہی ایپل کمپنی کے حصص میں اضافے کے بعد اسے دنیا کی پہلی ٹریلیئن ڈالر کمپنی کا اعزاز حاصل ہوگیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق نیویارک اسٓٹاک ایکسچینج کی… Continue 23reading ایپل تین ہزار ارب ڈالر مالیت کی کمپنی بن گئی

11سالہ بچی سے تدریسی کمرہ میں فحش حرکات کرنے والا استاد گرفتار

datetime 6  جنوری‬‮  2022

11سالہ بچی سے تدریسی کمرہ میں فحش حرکات کرنے والا استاد گرفتار

لاہور(این این آئی) ملت پارک پولیس نے 11سالہ بچی سے تدریسی کمرہ میں فحش حرکات کرنے والے استاد کو گرفتار کرلیا ۔ بتایاگیاہے کہ ملت پار کے علاقہ میں مدرسہ کے تدریسی کمرہ میں استاد نے اکیلی بچی کا ناجائز فائدہ اٹھایااوربچی کے ساتھ فحش حرکات کرتا رہا ۔ اطلاع ملنے پر ملت پارک پولیس… Continue 23reading 11سالہ بچی سے تدریسی کمرہ میں فحش حرکات کرنے والا استاد گرفتار

زبردستی شادی کے کیس میں ماں کے آنسو کام کرگئے

datetime 6  جنوری‬‮  2022

زبردستی شادی کے کیس میں ماں کے آنسو کام کرگئے

کراچی(این این آئی)زبردستی شادی کے کیس میں ماں کے آنسو کام کرگئے، سندھ ہائی کورٹ نے پسند کی شادی کرنے والی انیلا کو والدین کے ہمراہ جانے کی اجازت دیدی۔جمعرات کو سندھ ہائیکورٹ میں زبردستی کی شادی کرنے والی لڑکی انیلا کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست گزار نے بتایا کہ میری شادی والدین نے… Continue 23reading زبردستی شادی کے کیس میں ماں کے آنسو کام کرگئے

احتساب کے نام پر ملک کو تباہ کرنے والے خود کرپٹ اور کرپشن خو ر ٹولہ ثابت ہو گیا،مولانا حافظ حمد اللہ

datetime 6  جنوری‬‮  2022

احتساب کے نام پر ملک کو تباہ کرنے والے خود کرپٹ اور کرپشن خو ر ٹولہ ثابت ہو گیا،مولانا حافظ حمد اللہ

کوئٹہ (آن لائن)جمعیت علما اسلام پاکستان کے مرکزی رہنما پی ڈی ایم کے مرکزی ترجمان سابق سنیٹر مولانا حافظ حمد ا للہ نے کہاکہ احتساب کے نام پر ملک کو تباہ کرنے والے خود کرپٹ اور کرپشن خو ر ٹولہ ثابت ہو گیا پی ڈی ایم قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں ناہل… Continue 23reading احتساب کے نام پر ملک کو تباہ کرنے والے خود کرپٹ اور کرپشن خو ر ٹولہ ثابت ہو گیا،مولانا حافظ حمد اللہ

پاکستانی جوہری پروگرام میں مدد دینے والی کمپنیوں پر اسرائیلی بم حملوں کا انکشاف

datetime 6  جنوری‬‮  2022

پاکستانی جوہری پروگرام میں مدد دینے والی کمپنیوں پر اسرائیلی بم حملوں کا انکشاف

تل ابیب(این این آئی ) سوئس اخبارکی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان کوایٹم بم بنانے میں مدد فراہم کرنے والی کمپنیوں پربم حملوں میں ممکنہ طورپراسرائیل کا ہاتھ تھا۔سواسرائیل کی جرمن اورسوئس کمپنیوں کو ممکنہ دھمکیوں اورحملوں کا مقصد ان کمپنیوں کوپاکستان کے جوہری پروگرام کے لئے فراہم کی جانے والی مدد… Continue 23reading پاکستانی جوہری پروگرام میں مدد دینے والی کمپنیوں پر اسرائیلی بم حملوں کا انکشاف

دوسری شادی کے خواہش مند شو ہر نے پہلی بیوی کو قتل کر دیا

datetime 6  جنوری‬‮  2022

دوسری شادی کے خواہش مند شو ہر نے پہلی بیوی کو قتل کر دیا

کراچی (این این آئی)گلستان جوہر میں دوسری شادی کے خواہش مند شو ہر نے اپنی پہلی بیوی 3 بچوں کی ماں شمائلہ کو قتل کر دیا۔مقتولہ کے اہلخانہ نے الزام لگا یا ہے کہ شمائلہ کا شو ہر ملزم عامر ا للہ دوسری شادی کرنا چاہتا تھا ، جس کے باعث عامر ا للہ نے… Continue 23reading دوسری شادی کے خواہش مند شو ہر نے پہلی بیوی کو قتل کر دیا

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی ایک بار پھر کورونا کا شکار ہوگئے

datetime 6  جنوری‬‮  2022

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی ایک بار پھر کورونا کا شکار ہوگئے

اسلام آباد(آن لائن)صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی ایک بار پھر کورونا کا شکار ہوگئے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ جاری کردہ اپنے ایک ٹوئٹ میں ترجمان ایوان صدر کا کہنا تھا کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو پھر کورونا وائرس ہو گیا ہے اور انہوں نے خود کو قرنطینہ کرکے تمام تر مصروفیات ترک کردی… Continue 23reading صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی ایک بار پھر کورونا کا شکار ہوگئے