اسلام آباد(آن لائن)صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی ایک بار پھر کورونا کا شکار ہوگئے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ جاری کردہ اپنے ایک ٹوئٹ میں ترجمان ایوان صدر کا کہنا تھا کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو پھر کورونا وائرس ہو گیا ہے اور انہوں نے خود کو قرنطینہ کرکے تمام تر مصروفیات ترک کردی ہیں ۔ترجمان کے مطابق صدرمملکت عارف علوی ویکسینیشن کے تمام مراحل مکمل کر چکے ہیں۔
صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی ایک بار پھر کورونا کا شکار ہوگئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ



















































