ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

یہ ضروری نہیں کہ آپ نانا، دادی بن جائیں اورعقل بھی آجائے،حیران ہوتا ہوں کیسے کیسے لوگ مریم نوازکے پیچھے ہاتھ باندھ کرکھڑے ہوتے ہیں، صحافیوں کو گالیاں دینے پر مریم نواز معافی مانگیں، لیگی رہنما کی پریس کانفرنس پر وزیراطلاعات کا ردعمل

datetime 6  جنوری‬‮  2022

یہ ضروری نہیں کہ آپ نانا، دادی بن جائیں اورعقل بھی آجائے،حیران ہوتا ہوں کیسے کیسے لوگ مریم نوازکے پیچھے ہاتھ باندھ کرکھڑے ہوتے ہیں، صحافیوں کو گالیاں دینے پر مریم نواز معافی مانگیں، لیگی رہنما کی پریس کانفرنس پر وزیراطلاعات کا ردعمل

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا کہ کسی پارٹی نے تحریک انصاف کی طرح پارٹی فنڈنگ کا حساب نہیں دیا، 40 ہزارڈونرکا حساب دیا اور سرخروہوئے، اب ہم انتظارکررہے ہیں کہ پیپلزپارٹی،(ن)لیگ کی فنڈنگ سامنے آئے،صحافیوں کیساتھ بدتمیزی پر مریم نواز کو معافی مانگنی چاہیے، ایک تحریک شروع،… Continue 23reading یہ ضروری نہیں کہ آپ نانا، دادی بن جائیں اورعقل بھی آجائے،حیران ہوتا ہوں کیسے کیسے لوگ مریم نوازکے پیچھے ہاتھ باندھ کرکھڑے ہوتے ہیں، صحافیوں کو گالیاں دینے پر مریم نواز معافی مانگیں، لیگی رہنما کی پریس کانفرنس پر وزیراطلاعات کا ردعمل

پی ڈی ایم سے پہلے پیپلز پارٹی نے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان کر دیا

datetime 6  جنوری‬‮  2022

پی ڈی ایم سے پہلے پیپلز پارٹی نے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان کر دیا

لاہور(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی نے اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ سے پہلے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کر دیا، پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 27فروری کو مزار قائد سے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم… Continue 23reading پی ڈی ایم سے پہلے پیپلز پارٹی نے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان کر دیا

آصف کیرئیر کے مشکل ترین بولر تھے،ہاشم آملہ نے جادوگر قراردیدیا

datetime 6  جنوری‬‮  2022

آصف کیرئیر کے مشکل ترین بولر تھے،ہاشم آملہ نے جادوگر قراردیدیا

لاہور(این این آئی)جنوبی افریقہ کے سابق اسٹار بلے باز ہاشم آملہ نے انکشاف کیا ہے کہ میرے کیرئیر میں سب سے مشکل فاسٹ بولر محمد آصف تھے،محمد آصف تکنیکی بالر تھے، وہ میرے کیرئیر میں سب سے زیادہ پریشانی کا باعث بنے،پاکستانی فاسٹ بولر گیند کے ساتھ جادوگر تھے۔ہاشم آملہ نے جنوبی افریقہ اور بھارت… Continue 23reading آصف کیرئیر کے مشکل ترین بولر تھے،ہاشم آملہ نے جادوگر قراردیدیا

وزیراعظم عمران خان سے استعفے کا مطالبہ کر دیا گیا

datetime 6  جنوری‬‮  2022

وزیراعظم عمران خان سے استعفے کا مطالبہ کر دیا گیا

کراچی (آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکریٹری جنرل و سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے وزیراعظم عمران خان سے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک وہ اقتدار پر ہیں فارن فاننڈنگ کیس کی تحقیقات نہیں ہوسکتیں۔عمران خان اسٹیٹ بینک کو گروی رکھ کر فارن فنڈنگ کیس میں کلین… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان سے استعفے کا مطالبہ کر دیا گیا

اے ایس آئی نے تھانے میں خود کشی کر لی

datetime 6  جنوری‬‮  2022

اے ایس آئی نے تھانے میں خود کشی کر لی

ٹھٹھہ(این این آئی)گھارو تھانے میں تعینات اے ایس آئی نے مبینہ طور پر خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی، علی گل چانڈیو کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیاگیالیکن جانبرنہ ہوسکا۔تفصیلات کے مطابق سندھ کے ضلع ٹھٹھہ کے گھارو تھانے میں تعینات اے ایس آئی نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر… Continue 23reading اے ایس آئی نے تھانے میں خود کشی کر لی

رپورٹ نے عمران خان کے چہرے سے بچا کھچا نقاب بھی اتار دیا،ثاقب نثار کا صادق اور امین کا سرٹیفکیٹ کہاں سٹینڈ کرتا ہے، مریم نواز

datetime 6  جنوری‬‮  2022

رپورٹ نے عمران خان کے چہرے سے بچا کھچا نقاب بھی اتار دیا،ثاقب نثار کا صادق اور امین کا سرٹیفکیٹ کہاں سٹینڈ کرتا ہے، مریم نواز

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صد رمریم نواز نے کہا ہے کہ غیر ملکی فنڈنگ لینے کے جرم میں عمران خان فوری استعفیٰ دیں ، جس طرح ہمارے لئے جے آئی ٹی بنی اب بھی سپریم کورٹ کے جج کی نگرانی میں تحقیقات کرائی جائیں اور حقائق قو م کے سامنے آنے… Continue 23reading رپورٹ نے عمران خان کے چہرے سے بچا کھچا نقاب بھی اتار دیا،ثاقب نثار کا صادق اور امین کا سرٹیفکیٹ کہاں سٹینڈ کرتا ہے، مریم نواز

بارشوں و برفباری کا سلسلہ ابھی رکنے والا نہیں، محکمہ موسمیات

datetime 6  جنوری‬‮  2022

بارشوں و برفباری کا سلسلہ ابھی رکنے والا نہیں، محکمہ موسمیات

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا میں بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کا موجودہ سلسلہ اتوار تک جاری رہنے کاامکان ہے جبکہ اس سلسلے میں پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوانے ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری کر دیا ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق چترال، دیر، سوات، مالاکنڈ، کوہستان، شانگلہ، بونیر،مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، صوابی، مردان، نوشہرہ،… Continue 23reading بارشوں و برفباری کا سلسلہ ابھی رکنے والا نہیں، محکمہ موسمیات

میں جواب نہیں دوں گی، پرویز رشید کے ساتھ گفتگو کی کال ٹیپ سامنے آنے کے بعد مریم نواز کا دبنگ ردعمل

datetime 6  جنوری‬‮  2022

میں جواب نہیں دوں گی، پرویز رشید کے ساتھ گفتگو کی کال ٹیپ سامنے آنے کے بعد مریم نواز کا دبنگ ردعمل

اسلام آباد(مانیٹرنگ، این این آئی)میں جواب نہیں دوں گی، پرویز رشید کے ساتھ گفتگو کی کال ٹیپ سامنے آنے پر مریم نواز کا انتہائی دبنگ ردعمل سامنے آیا ہے، انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کس کو حق ہے کہ میری ذاتی گفتگو کو ٹیپ کر کے ایک چینل کو دے،… Continue 23reading میں جواب نہیں دوں گی، پرویز رشید کے ساتھ گفتگو کی کال ٹیپ سامنے آنے کے بعد مریم نواز کا دبنگ ردعمل

تحریک انصاف کو کس جگہ سے 2.1 ملین ڈالرز کی فنڈنگ آئی، اکبر ایس بابر ایک مرتبہ پھر میدان میں آ گئے

datetime 6  جنوری‬‮  2022

تحریک انصاف کو کس جگہ سے 2.1 ملین ڈالرز کی فنڈنگ آئی، اکبر ایس بابر ایک مرتبہ پھر میدان میں آ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر ایک بار پھر میدان میں آ گئے ہیں، انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کو ووٹنگ کرکٹ کلب سے 2.1 ملین ڈالر کی فنڈنگ ہوئی، ان کا کہنا تھا کہ قانون کے مطابق کوئی بھی پاکستانی شہری… Continue 23reading تحریک انصاف کو کس جگہ سے 2.1 ملین ڈالرز کی فنڈنگ آئی، اکبر ایس بابر ایک مرتبہ پھر میدان میں آ گئے