جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

اے ایس آئی نے تھانے میں خود کشی کر لی

datetime 6  جنوری‬‮  2022 |

ٹھٹھہ(این این آئی)گھارو تھانے میں تعینات اے ایس آئی نے مبینہ طور پر خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی، علی گل چانڈیو کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیاگیالیکن جانبرنہ ہوسکا۔تفصیلات کے مطابق سندھ کے ضلع ٹھٹھہ کے گھارو تھانے میں تعینات اے ایس آئی نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی، پولیس کے مطابق علی گل نے مبینہ طورپرسرکاری رائفل سے خودپر3فائر کیے، جس کے بعد علی گل چانڈیو کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیاگیالیکن جانبرنہ ہوسکا۔علی گل چانڈیو کی لاش کو قانونی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…