اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چودھری فواد حسین نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باوجود پاکستانی سٹاک مارکیٹ کا 10سا ل کی بلند ترین سطح پر ہونا بڑی کامیابی ہے۔ ایک ٹوئٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چودھری فواد حسین نے کہا کہ پاکستانی سٹاک مارکیٹ نے 258ارب روپے کے مجموعی منافع کا دعوی کیا ہے جس سے پاکستانی سٹاک مارکیٹ 10سالوں میں سب سے بلند ترین سطح پر ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ بڑی کامیابی کورونا وائرس کی عالمگیر وباء کے باوجود حاصل ہوئی ہے۔
کورونا کے باوجود پاکستانی سٹاک مارکیٹ کا 10سا ل کی بلند ترین سطح پر ہونا بڑی کامیابی قرار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ



















































