تبدیلی کی وجہ سے عمران خان سمیت کئی اراکین پارلیمنٹ کی آمدن میں یکدم بڑا اضافہ ایف بی آر نے مکمل آمدن اور زرعی آمدن کو بھی ٹیکس ڈائریکٹری میں شامل کر لیا
لاہور( این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو کی جانب سے ٹیکس ڈائریکٹری میں گزشتہ ٹیکس ڈائریکٹری کی نسبت تبدیلیاں کر دی گئیں، اس بار مکمل آمدن اور زرعی آمدن کو بھی ٹیکس ڈائریکٹری میں شامل کیا گیا ہے۔اراکین پارلیمنٹ کے لیے مکمل آمدن کے ساتھ زرعی آمدن ظاہر کرنا بھی لازم قرار دیا گیا… Continue 23reading تبدیلی کی وجہ سے عمران خان سمیت کئی اراکین پارلیمنٹ کی آمدن میں یکدم بڑا اضافہ ایف بی آر نے مکمل آمدن اور زرعی آمدن کو بھی ٹیکس ڈائریکٹری میں شامل کر لیا