جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

گاڑیوں کے سمارٹ کارڈز ختم

datetime 7  جنوری‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) گااڑیوں کے سمارٹ کارڈز ختم کرکے تھرڈ نمبرپلیٹس شروع کرنے کی تجویز، نمبرپلیٹس بنانے والی نیم سرکاری کمپنی نے محکمہ ایکسائز کو گاڑیوں کی سکرین پرایم ٹیگ طرز پر گاڑی اور مالک کی تمام تفصیلات پرمشتمل ٹیگ لگانے کے مراسلہ بھجوا دیا۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ فرنٹ سکرین پر لگے ٹیگ کو خصوصی مشینوں سے سکین کرنے پرگاڑی کی تمام تفصیلات سامنے آجائیں گی۔

آر ایف آئی ڈی موٹرسائیکلوں کی فرنٹ لائٹس میں نصب کئے جائیں گی۔ آر ایف آئی ڈی کا بارکوڈ سکین کرنے سے ٹوکن ٹیکس ودیگر تمام تفصیلات بھی سامنے آجائیں گی۔ سیکیورٹی ایجینسیز، پولیس ودیگر اداروں کو چیکنگ میں مدد ملے گی۔متعلقہ کمپنی، سیکریٹری ایکسائز، ڈی جی ایکسائز کے اجلاس بھی منعقد ہوچکے ہیں۔ پی آئی ٹی بی کو 6 ماہ کے دوران تمام سسٹم تیارکرنے کا ٹاسک دے دیا گیا۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…