جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ عالمی منڈی میں قیمتوں میں اضافہ ہے، شوکت ترین

datetime 7  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہاہے کہ اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ عالمی منڈی میں قیمتوں میں اضافہ ہے۔ وقفہ سوالات کے دور ان تحریری جواب میں وزیر خزانہ شوکت ترین نے بتایاکہ مالی سال 2019,،20 میں شہری علاقوں میں

فوڈ آئٹمز شیاء پرمہنگائی کا پارہ 13.6فیصد تھا،اسی عرصے کے دوران دیہی علاقوں میں مہنگائی کی شرح 15.9فیصد رہی۔ تحریری جواب میں بتایاگیاکہ سال 2020،21 میں ملک کے شہری علاقوں میں مہنگائی کی شرح 12اعشاریہ 5 فیصد رہی،اسی عرصہ کے دوران دیہی علاقوں میں مہنگائی کی شرح 13اعشاریہ 1 فیصد رہی۔ بتایاگیاکہ جولائی تا دسمبر 2021،22شہری علاقوں میں مہنگائی 10اعشاریہ 6 فیصد رہی،فوڈ آئٹمز پر اسی عرصہ میں دیہی علاقوں میں مہنگائی 8.6فیصد رہی۔ بتایاگیاکہ اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ عالمی منڈی میں قیمتوں میں اضافہ ہے،قیمتوں میں اضافے کی وجہ کووڈ 19 اور اشیاء کی مانگ میں اضافہ رہا۔ بتایاگیاکہ پاکستان اشیاء خوردونوش کا درآمد کنندہ ہے،خام تیل ،خوردنی تیل،گندم ،چینی اور دالیں درآمد کی جاتی ہیں،اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ ملکی میں مہنگائی رجحان نہیں ہے۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…