جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

گلیات میں 6 فٹ تک برف پڑ چکی ،برفباری کے طوفان کے باعث مزید 3 افراد جاں بحق

datetime 8  جنوری‬‮  2022

گلیات میں 6 فٹ تک برف پڑ چکی ،برفباری کے طوفان کے باعث مزید 3 افراد جاں بحق

ایبٹ آباد (این این آئی)گلیات میں برف باری کے طوفان کے باعث مزید 3 افراد جاں بحق ہوئے ہیں، تمام راستے بند ہونے پر سیاحوں کو نتھیا گلی سمیت گلیات نہ جانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ڈی آئی جی ہزارہ کے مطابق گلیات کے داخلی و خارجی راستوں کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا… Continue 23reading گلیات میں 6 فٹ تک برف پڑ چکی ،برفباری کے طوفان کے باعث مزید 3 افراد جاں بحق

نوید سے فون پر آخری رابطہ صبح چار بجے ہوا؟ مرحوم اہلکار کا کزن تفصیلات بتاتے ہوئے زارو قطار رو پڑا

datetime 8  جنوری‬‮  2022

نوید سے فون پر آخری رابطہ صبح چار بجے ہوا؟ مرحوم اہلکار کا کزن تفصیلات بتاتے ہوئے زارو قطار رو پڑا

اسلام آباد (این این آئی)سانحہ مری میں اہلخانہ کے ساتھ جاں بحق ہونے والے اسلام آباد پولیس کے اہلکار نوید اقبال کے کزن طیب گوندل واقعے کی تفصیلات بتاتے ہوئے زارو قطار رو پڑے او ر بتایا ہے کہ نوید نے شام 6 بجے کال کی ہم پھنس گئے ہیں،میرا رابطہ آخری بار صبح 4… Continue 23reading نوید سے فون پر آخری رابطہ صبح چار بجے ہوا؟ مرحوم اہلکار کا کزن تفصیلات بتاتے ہوئے زارو قطار رو پڑا

مری جانے اور آنے والے حضرات کیلئے اسلام آباد ٹریفک پولیس کی طرف سے خصوصی اقدامات

datetime 8  جنوری‬‮  2022

مری جانے اور آنے والے حضرات کیلئے اسلام آباد ٹریفک پولیس کی طرف سے خصوصی اقدامات

مری (این این آئی)مری جانے اور آنے والے حضرات کیلئے اسلام آباد ٹریفک پولیس کی طرف سے خصوصی اقدامات کئے گئے ،سترہ میل ٹول پلازہ پر اضافی نفری تعینات متعلقہ ڈی ایس پی اور ایس ایس پی ٹریفک موقع پر موجود رہے ، شہریوں کی مدد کے لیے ٹریفک پولیس کی اضافی گاڑیاں، لفٹر اور… Continue 23reading مری جانے اور آنے والے حضرات کیلئے اسلام آباد ٹریفک پولیس کی طرف سے خصوصی اقدامات

پاک فضائیہ کے ٹرانسپورٹ طیاروں نے 77860 پاؤنڈ سے زائد امدادی سامان بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں تک پہنچادیا

datetime 8  جنوری‬‮  2022

پاک فضائیہ کے ٹرانسپورٹ طیاروں نے 77860 پاؤنڈ سے زائد امدادی سامان بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں تک پہنچادیا

اسلام آباد (این این آئی)پاک فضائیہ کے ٹرانسپورٹ طیاروں نے 77860 پاؤنڈ سے زائد امدادی سامان بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں تک پہنچایا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فضائیہ کی امدادی کارروائیاں ہفتہ کو بھی جاری رہیں ۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کے… Continue 23reading پاک فضائیہ کے ٹرانسپورٹ طیاروں نے 77860 پاؤنڈ سے زائد امدادی سامان بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں تک پہنچادیا

کراچی میں پیداہونے والی صائمہ کابنگالی ہوناجرم بن گیا

datetime 8  جنوری‬‮  2022

کراچی میں پیداہونے والی صائمہ کابنگالی ہوناجرم بن گیا

کراچی(این این آئی)شدید نامساعد حالات کے باوجود میٹرک اور انٹر میں اے ون گریڈ حاصل کرنے والی صائمہ کا ڈاکٹر بننے کا خواب ادھورا رہ گیا۔کراچی کے پسماندہ علاقے میں پیدا ہونے والی صائمہ کا خواب ڈاکٹر بننا تھا، اپنے خواب کو حقیقت میں بدلنے کے لئے صائمہ نے انتھک محنت کی اور میٹرک کے… Continue 23reading کراچی میں پیداہونے والی صائمہ کابنگالی ہوناجرم بن گیا

دبئی میں کامیڈین آغا ماجد اور سلیم البیلا کی جگت بازی پر ہنگامہ آرائی ہال میں موجود شخص نے دونوں سے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا

datetime 8  جنوری‬‮  2022

دبئی میں کامیڈین آغا ماجد اور سلیم البیلا کی جگت بازی پر ہنگامہ آرائی ہال میں موجود شخص نے دونوں سے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا

دبئی (این این آئی) دبئی میں ایک تقریب کے دوران معروف پاکستانی کامیڈین آغاماجد اور سلیم البیلا کی جگت بازی کرنے پر ہنگامہ آرائی ہوگئی۔ تقریب میں بدمزگی اس وقت ہوئی جب کامیڈین آغا ماجد اور سلیم البیلا نے پشتونوں پر جگت بازی کرنی شروع کردی اور کئی مزاحیہ جملے کہے۔ جس پر ہال میں… Continue 23reading دبئی میں کامیڈین آغا ماجد اور سلیم البیلا کی جگت بازی پر ہنگامہ آرائی ہال میں موجود شخص نے دونوں سے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا

گیند وکٹوں کے بیچ سے نکل گئی راشد لطیف نے میچ کی دلچسپ ویڈیو شیئر کر دی

datetime 8  جنوری‬‮  2022

گیند وکٹوں کے بیچ سے نکل گئی راشد لطیف نے میچ کی دلچسپ ویڈیو شیئر کر دی

کراچی(این این آئی)گیند وکٹوں کے بیچ سے نکل گئی، راشد لطیف نے میچ کی دلچسپ ویڈیو شیئر کر دی۔گزشتہ روز آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ کے دوران کی ایک ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں آسٹریلین بولر کی گیند وکٹوں کو چھوتے ہوئے وکٹ کیپر کے پاس گئی تاہم بیلز… Continue 23reading گیند وکٹوں کے بیچ سے نکل گئی راشد لطیف نے میچ کی دلچسپ ویڈیو شیئر کر دی

فخر عالم کی عمران خان سے ملاقات، تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی

datetime 8  جنوری‬‮  2022

فخر عالم کی عمران خان سے ملاقات، تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی

اسلام آباد (این این آئی) گلوکار، میزبان، اداکار اور تنہا جہاز پر دنیا کا چکر لگانے والے پہلے پاکستانی فخر عالم نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔فخر عالم نے عمران خان سے ملاقات کی تصویر ٹوئٹر پر شیئر کی اور ملاقات کے حوالے سے بتایا۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں بتایا کہ عزت… Continue 23reading فخر عالم کی عمران خان سے ملاقات، تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی

نشہ آور انجکشن دیکر مریضوں کو لوٹنے والی جعلی نرس گرفتار چونکا دینے والے انکشافات

datetime 8  جنوری‬‮  2022

نشہ آور انجکشن دیکر مریضوں کو لوٹنے والی جعلی نرس گرفتار چونکا دینے والے انکشافات

سکھر (این این آئی)سکھر کے سول ہسپتال میں جعلی نرس بن کر مریضوں کو لوٹنے والی ملزمہ کو ہسپتال انتظامیہ نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس کے مطابق سکھر سول ہسپتال انتظامیہ نے ملزمہ کو ہسپتال میں زیرعلاج مریضوں کو نشہ آور انجکشن لگاتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا اور پولیس کو اطلاع دی… Continue 23reading نشہ آور انجکشن دیکر مریضوں کو لوٹنے والی جعلی نرس گرفتار چونکا دینے والے انکشافات