جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

فخر عالم کی عمران خان سے ملاقات، تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی

datetime 8  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) گلوکار، میزبان، اداکار اور تنہا جہاز پر دنیا کا چکر لگانے والے پہلے پاکستانی فخر عالم نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔فخر عالم نے عمران خان سے ملاقات کی تصویر ٹوئٹر پر شیئر کی اور ملاقات کے حوالے سے بتایا۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں بتایا کہ عزت مآب شیخ احمد المکتوم میرے

بزنس پارٹنر اور میں نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی۔فخر عالم نے بتایا کہ ملاقات میں اسپیشل ٹیکنالوجی زون اتھارٹی کے ذریعے ٹیکنالوجی اور گیمنگ میں گروپوں کی متعدد سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ہمارے جاری توانائی کے منصوبے پر بھی بات چیت کی گئی۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…