جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

دبئی میں کامیڈین آغا ماجد اور سلیم البیلا کی جگت بازی پر ہنگامہ آرائی ہال میں موجود شخص نے دونوں سے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا

datetime 8  جنوری‬‮  2022 |

دبئی (این این آئی) دبئی میں ایک تقریب کے دوران معروف پاکستانی کامیڈین آغاماجد اور سلیم البیلا کی جگت بازی کرنے پر ہنگامہ آرائی ہوگئی۔ تقریب میں بدمزگی اس وقت ہوئی جب کامیڈین آغا ماجد اور سلیم البیلا نے پشتونوں پر جگت بازی کرنی شروع کردی اور کئی مزاحیہ جملے کہے۔ جس پر ہال میں موجود

شخص غصے میں آگیا اور ان سے آن ایئر معافی مانگنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ان کے خلاف دبئی پولیس میں کیس کرنے کی دھمکی دی۔اس شخص نے کہا کہ یہ پاکستان نہیں بلکہ دبئی ہے یہاں آپ کسی کے بھی خلاف کچھ نہیں کہہ سکتے۔ حالات بگڑتے دیکھ کر دونوں کامیڈین نے اس شخص سے معافی مانگی۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…