جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

مری میں بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کی وجہ سردی نہیں بلکہ کیا چیز نکلی؟ اہم انکشاف سامنے آگیا

datetime 9  جنوری‬‮  2022

مری میں بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کی وجہ سردی نہیں بلکہ کیا چیز نکلی؟ اہم انکشاف سامنے آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی) روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق مری میں سیاحوں کی ہلاکت کی وجہ سردی نہیں بلکہ کاربن مونو آکسائیڈ (CO Gas) ہے یہ اک بو کے بغیر گیس ہے۔ دراصل گاڑی کا انجن جب آن ہو اور اس کا ایگزاسٹ برف میں دھنسا گیا ہو تو یہ… Continue 23reading مری میں بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کی وجہ سردی نہیں بلکہ کیا چیز نکلی؟ اہم انکشاف سامنے آگیا

حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ٗ مری میں بجلی تاحال بند

datetime 9  جنوری‬‮  2022

حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ٗ مری میں بجلی تاحال بند

اسلام آباد، لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)حکومتی دعووں کے برعکس مری میں بجلی کی فراہمی تاحال بند ہے۔مقامی افراد کا کہنا ہے کہ بجلی کی جلد بحالی کی کوئی امید نہیں ہے، واپڈا والوں کی طرف سے کوئی بتا رہا ہے کہ 10 دن بعد بجلی آئے گی اور کوئی کہہ رہا ہے کہ… Continue 23reading حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ٗ مری میں بجلی تاحال بند

مری کی تمام اہم شاہراہوں کو ٹریفک کے لیے کلیئر کر دیا گیا

datetime 9  جنوری‬‮  2022

مری کی تمام اہم شاہراہوں کو ٹریفک کے لیے کلیئر کر دیا گیا

مری (این این آئی)ملکہ کوہسار مری میں تقریباً ایک ہفتے بعد دھوپ نکل آئی، سیاحتی مقام کی تمام مرکزی شاہراہوں پر ٹریفک بحال ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق مری کے بالائی علاقوں کی سڑکیں ٹریفک کیلئے بحال نہ ہوسکیں، دیہی علاقوں کی بجلی چوتھے روز بھی معطل رہی، شہری علاقوں کی رات گئے بجلی بحال ہوگئی جبکہ… Continue 23reading مری کی تمام اہم شاہراہوں کو ٹریفک کے لیے کلیئر کر دیا گیا

خود 5 ہزار ڈالر پر بکنے والا 2 لاکھ کیسے ٹھکرا سکتا ہے؟ سلیم ملک نے شین وارن کے الزامات کو جھوٹا اور من گھڑت قرار دیدیا

datetime 8  جنوری‬‮  2022

خود 5 ہزار ڈالر پر بکنے والا 2 لاکھ کیسے ٹھکرا سکتا ہے؟ سلیم ملک نے شین وارن کے الزامات کو جھوٹا اور من گھڑت قرار دیدیا

لاہور(این این آئی) سابق کرکٹر سلیم ملک نے شین وارن کے الزامات کو جھوٹا اور من گھڑت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ خود 5 ہزار ڈالر پر بکنے والا 2 لاکھ کیسے ٹھکرا سکتا ہے؟۔ اپنے بیان میں سلیم ملک نے کہ اکہ دستاویزی فلم کو بیچنے اور میڈیا کی توجہ حاصل کرنے کے… Continue 23reading خود 5 ہزار ڈالر پر بکنے والا 2 لاکھ کیسے ٹھکرا سکتا ہے؟ سلیم ملک نے شین وارن کے الزامات کو جھوٹا اور من گھڑت قرار دیدیا

لوگ سردی سے ٹھٹھر کر مرتے رہے اور پنجاب حکومت اور انتظامیہ نیند کے مزے لوٹتی رہی،حمزہ شہباز

datetime 8  جنوری‬‮  2022

لوگ سردی سے ٹھٹھر کر مرتے رہے اور پنجاب حکومت اور انتظامیہ نیند کے مزے لوٹتی رہی،حمزہ شہباز

لاہور( این این آئی)پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ مری میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار تعزیت کرتے ہیں،رات کو لوگ سردی سے ٹھٹھر کر مرتے رہے اور پنجاب حکومت اور انتظامیہ نیند کے مزے لوٹتی رہی۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا… Continue 23reading لوگ سردی سے ٹھٹھر کر مرتے رہے اور پنجاب حکومت اور انتظامیہ نیند کے مزے لوٹتی رہی،حمزہ شہباز

افغان طالبان کا پوسٹرز کے ذریعے خواتین کو پردہ کرنے کا حکم

datetime 8  جنوری‬‮  2022

افغان طالبان کا پوسٹرز کے ذریعے خواتین کو پردہ کرنے کا حکم

کابل (این این آئی )افغان طالبان کی مذہبی پولیس نے دارالحکومت کابل میں پوسٹرز آویزاں کر دیے جس میں افغان خواتین کو پردہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔یہ طالبان کی جانب سے خواتین سے متعلق عائد کی گئیں حالیہ متنازع پابندیوں میں سے ایک ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پوسٹر، جس میں… Continue 23reading افغان طالبان کا پوسٹرز کے ذریعے خواتین کو پردہ کرنے کا حکم

نواز شریف ،مریم نواز کو سزا ہوچکی ، آصف زرداری سے 12ارب کی ریکوری ہو چکی ،غلط حلف نامہ دینے پر شہباز شریف جیل جائیں گے ،تہلکہ خیز دعوے

datetime 8  جنوری‬‮  2022

نواز شریف ،مریم نواز کو سزا ہوچکی ، آصف زرداری سے 12ارب کی ریکوری ہو چکی ،غلط حلف نامہ دینے پر شہباز شریف جیل جائیں گے ،تہلکہ خیز دعوے

لاہور( این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ احتساب کا عمل جاری ہے تاہم ہماری جماعت سمیت لوگوں کے اس میں تیزی کے حوالے سے کچھ تحفظات ہیں ،اگر پاکستان میں بھی سعودی عرب والا نظام ہوتا تو دیکھتے کیسے اربوںروپے نکلتے لیکن یہاں ایسا نہیں ہے ،نواز… Continue 23reading نواز شریف ،مریم نواز کو سزا ہوچکی ، آصف زرداری سے 12ارب کی ریکوری ہو چکی ،غلط حلف نامہ دینے پر شہباز شریف جیل جائیں گے ،تہلکہ خیز دعوے

وزراء سڑکوں پر کھڑے ہوکر ویڈیو بنا کر میڈیا کو بھیج رہے ہیں،حکمران اپنی ناکامیوں کو چھپانے کیلئے متاثرین پر ذمہ داری ڈال رہے ہیں، حکومت کو عوام کی پرواہ نہیں ،ن لیگ کا اموات پر اظہار افسوس

datetime 8  جنوری‬‮  2022

وزراء سڑکوں پر کھڑے ہوکر ویڈیو بنا کر میڈیا کو بھیج رہے ہیں،حکمران اپنی ناکامیوں کو چھپانے کیلئے متاثرین پر ذمہ داری ڈال رہے ہیں، حکومت کو عوام کی پرواہ نہیں ،ن لیگ کا اموات پر اظہار افسوس

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے مری اور گلیات میں رش میں پھنسی گاڑیوں میں اموات پر رنج وغم اور افسوس کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزراء سڑکوں پر کھڑے ہوکر ویڈیو بنا کر میڈیا کو بھیج رہے ہیں،حکمران اپنی ناکامیوں کو چھپانے کیلئے متاثرین پر ذمہ داری ڈال رہے ہیں،… Continue 23reading وزراء سڑکوں پر کھڑے ہوکر ویڈیو بنا کر میڈیا کو بھیج رہے ہیں،حکمران اپنی ناکامیوں کو چھپانے کیلئے متاثرین پر ذمہ داری ڈال رہے ہیں، حکومت کو عوام کی پرواہ نہیں ،ن لیگ کا اموات پر اظہار افسوس

انتظامیہ کہاں سوئی ہوئی تھی؟شہبازشریف کا مری اور گلیات میںرش میں پھنسی گاڑیوں میں اموات پر رنج وغم اور افسوس کااظہار، حکومت کو کھری کھری سنا دیں

datetime 8  جنوری‬‮  2022

انتظامیہ کہاں سوئی ہوئی تھی؟شہبازشریف کا مری اور گلیات میںرش میں پھنسی گاڑیوں میں اموات پر رنج وغم اور افسوس کااظہار، حکومت کو کھری کھری سنا دیں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے مری اور گلیات میںرش میں پھنسی گاڑیوں میں اموات پر رنج وغم اور افسوس کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اس حکومت کی انتظامی صلاحیت کا عالم ہے کہ مری اور گلیات میں ٹریفک انتظامات کرنے کے قابل… Continue 23reading انتظامیہ کہاں سوئی ہوئی تھی؟شہبازشریف کا مری اور گلیات میںرش میں پھنسی گاڑیوں میں اموات پر رنج وغم اور افسوس کااظہار، حکومت کو کھری کھری سنا دیں