مری میں رش ہوا تو حکومت نے کریڈٹ لیا، اموات پر عوام کو ہی ذمہ دار ٹھہرا دیا ٗ تحریک انصاف کے رہنماء نے اپنی ہی حکومت کا بھانڈا پھوڑ دیا
اسلام آباد (این این آئی)مری میں 3 روز میں ایک لاکھ گاڑیاں داخل ہونے پر وفاقی حکومت نے عوام کی خوشحالی کا کریڈٹ لے لیا،21 لوگ جان سے گئے تو سرکار نے عوام کو ہی ذمے دار قرار دیدیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ لوگ موسم کا تعین کیے بغیر… Continue 23reading مری میں رش ہوا تو حکومت نے کریڈٹ لیا، اموات پر عوام کو ہی ذمہ دار ٹھہرا دیا ٗ تحریک انصاف کے رہنماء نے اپنی ہی حکومت کا بھانڈا پھوڑ دیا