جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

پیپلزپارٹی اور(ن) کے درمیان قیادت کی سطح پر رابطے کا امکان ٗ متوقع اعلان پر حکومتی ایوانوں میں تھرتھلی مچ گئی

datetime 9  جنوری‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ (ن) کے درمیان رواں ہفتے کے دوران قیادت کی سطح پر رابطے کا امکان ہے ۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر شہازشریف اورپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کے درمیان رواں ہفتے کے دوران اسلام آباد میں ملاقات متوقع ہے جو قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ہو گی ۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں پیپلزپارٹی اورپی ڈی ایم کے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کے حوالے سے بات چیت کا بھی امکان ہے جس میں مشترکہ لانگ مارچ کی تجویز دی جائے گی ۔بات چیت میں کامیابی کی صورت میں لانگ مارچ کی تاریخ کو مشاورت سے طے کئے جانے کا امکان ہے ۔ذرائع کے مطابق ملاقات کامقصد اپوزیشن کی طر ف سے حکومت مخالف موثراحتجاج کرناہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…