بدھ‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2026 

آئی ایم ایف نے پاکستان کے 6 ارب ڈالر قرض کا جائزہ مؤخر کر دیا

datetime 9  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)آئی ایم ایف نے پاکستان کے 6 ارب ڈالرز قرض کا جائزہ مؤخر کر دیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست پر قرضےکا جائزہ مؤخر کیا ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ آئی ایم ایف کو پاکستان کے قرضے کا جائزہ 12 جنوری کو لینا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لیے قرضے کا جائزہ آئی ایم ایف اب 28 یا 31 جنوری کو لےگا۔ دوسری جانب ترجمان وزیر خزانہ مزمل اسلم نے کہاہے کہ آئی ایم ایف بورڈ ضمنی بجٹ کی منظوری کے فوری بعد اجلاس طلب کریگا۔اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ پاکستان نے آئی ایم ایف کو ایجنڈا موخر کرنے کی درخواست نہیں کی، آئی ایم ایف بورڈ اجلاس سے ایک روز قبل ایجنڈا طے کرتا ہے ۔ ترجمان نے کہاکہ یہ پہلے سے طے تھا کہ پارلیمنٹ کی منظوری کے بعد آئی ایم ایف بورڈ پاکستان کا جائزہ لے گا۔ نہوںنے کہاکہ آئی ایم ایف بورڈ پارلیمنٹ کی منظوری کے بعد اگلی قسط جاری کرنے کا فیصلہ کرے گا۔



کالم



زندگی کا ذائقہ


یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…