جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، برف کے ڈھیر تلے دبی نوجوان لڑکی معجزاتی طور پر زندہ بچ نکلی، مقامی رضا کاروں کی جانب سے لڑکی کی آواز سن کر اسے برف کے نیچے سے نکالنے کی ویڈیو وائرل
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )بے شک زندگی اور موت مالک صرف اللہ تعالیٰ ہے ، برف کے ڈھیر کے نیچے دبی نوجوان لڑکی کی آواز آنے پر اسے وہاں سےزندہ نکالنے کی ویڈیو وائرل ۔ تفصیلات کے مطابق مری میں شدید برفباری کے باعث 23افراد زندگی کی بازی ہار گئےہیں جن کی نمازہ جنازہ… Continue 23reading جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، برف کے ڈھیر تلے دبی نوجوان لڑکی معجزاتی طور پر زندہ بچ نکلی، مقامی رضا کاروں کی جانب سے لڑکی کی آواز سن کر اسے برف کے نیچے سے نکالنے کی ویڈیو وائرل