جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

معمر خاتون پر لاتوں اور ڈنڈوں سے تشدد، ویڈیو وائرل

datetime 9  جنوری‬‮  2022 |

سیالکوٹ (این این آئی)سیالکوٹ میں معمر خاتون پر لاتوں اور ڈنڈوں سے تشدد کیا گیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی پولیس نے کوٹلی سید امیر میں چند روز قبل پیش آئے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔سیالکوٹ میں زمین کے تنازع پر معمر خاتون پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے، یہ واقعہ کوٹلی سید امیر میں چند روز قبل پیش آیا۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون کو بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا گیا اور اس پر سرعام ڈنڈوں سے تشدد کیا گیا۔پولیس نے معمر خاتون پر تشدد کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا ہے اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائیاں کی جارہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…