عمران خان سیاسی لاوارث، حکومت کے قدم ڈگمگا رہے ہیں ،ان کے جانے کے اسباب پیدا ہو چکے، خواجہ آصف
سیالکوٹ (این این آئی)مسلم لیگ (ن )کے رہنما خواجہ آصف نے وزیراعظم عمران خان کو سیاسی لاوارث قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے قدم ڈگمگا رہے ہیں اور ان کے جانے کے اسباب پیدا ہو چکے ہیں،یہ لوگ تباہی کی تبدیلی لیکر آئے ہیں، پی ٹی آئی کے اپنے ووٹرز بھی ناکامی کا… Continue 23reading عمران خان سیاسی لاوارث، حکومت کے قدم ڈگمگا رہے ہیں ،ان کے جانے کے اسباب پیدا ہو چکے، خواجہ آصف