جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

سانحہ مری ،عمران خان ،عثمان بزدار اور شیخ رشید کے استعفے کا مطالبہ زور پکڑ گیا

datetime 10  جنوری‬‮  2022

سانحہ مری ،عمران خان ،عثمان بزدار اور شیخ رشید کے استعفے کا مطالبہ زور پکڑ گیا

لاہور (این این آئی ) وزیراعظم عمران خان ، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کے استعفے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی گئی ۔مسلم لیگ(ن)کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئیقرارداد کے متن میں کہاگیا کہ پنجاب اسمبلی کا یہ ایوان سانحہ مری… Continue 23reading سانحہ مری ،عمران خان ،عثمان بزدار اور شیخ رشید کے استعفے کا مطالبہ زور پکڑ گیا

آپ کے خیال میں مہنگائی کا ذمہ دار کون ہے؟ پاکستانیوں نے حکومت پر بجلیاں گرادیں

datetime 10  جنوری‬‮  2022

آپ کے خیال میں مہنگائی کا ذمہ دار کون ہے؟ پاکستانیوں نے حکومت پر بجلیاں گرادیں

کراچی(این این آئی)گیلپ پاکستان کے ایک سروے کے مطابق پاکستانورں کی اکثریت 68 فیصد نے مہنگائی کا ذمہ دار حکومت کو ٹھہرادیا۔چاروں صوبوں کے مردوں اور عورتوں کے قومی سطح پر سوال پوچھا گیا کہ “آپ کے خیال میں مہنگائی کا ذمہ دار کون ہے؟”،اس سوال کے جواب میں 10فیصد نے کہا کہ تاجروں، صنعتکاروں… Continue 23reading آپ کے خیال میں مہنگائی کا ذمہ دار کون ہے؟ پاکستانیوں نے حکومت پر بجلیاں گرادیں

نواز شریف علاج کروا کر واپس آئینگے اس سے پہلے نہیں آئینگے،ن لیگ نے واضح اعلان کردیا

datetime 10  جنوری‬‮  2022

نواز شریف علاج کروا کر واپس آئینگے اس سے پہلے نہیں آئینگے،ن لیگ نے واضح اعلان کردیا

کراچی(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینئرنائب صدراورسابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ نواز شریف نے ڈیڑھ ارب کی مشینری مری کیلئے دی ہوئی ہے، نواز شریف علاج کروا کر واپس آئیں گے اس سے پہلے نہیں آئیں گے۔پیرکو احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے… Continue 23reading نواز شریف علاج کروا کر واپس آئینگے اس سے پہلے نہیں آئینگے،ن لیگ نے واضح اعلان کردیا

گڑ بڑکچھ زیادہ ہو گئی ، اگلے 3مہینوں میں کیا ہونیوالا ہے؟ منظوروسان کی پیشگوئی نے حکومتی ایوانوں میں ہلچل مچادی

datetime 10  جنوری‬‮  2022

گڑ بڑکچھ زیادہ ہو گئی ، اگلے 3مہینوں میں کیا ہونیوالا ہے؟ منظوروسان کی پیشگوئی نے حکومتی ایوانوں میں ہلچل مچادی

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئررہنمااور مشیرزراعت سندھ منظورحسین وسان نے ایک نئی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ تین ماہ میں بہت کچھ ہونے والا ہے اور حکومت یا عمران خان سے متعلق 3ماہ میں ہی فیصلہ ہوگا۔ سیاسی پیشگوئیوں کے حوالے سے شہرت رکھنے والے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور… Continue 23reading گڑ بڑکچھ زیادہ ہو گئی ، اگلے 3مہینوں میں کیا ہونیوالا ہے؟ منظوروسان کی پیشگوئی نے حکومتی ایوانوں میں ہلچل مچادی

شاہین آفریدی کیساتھ وائرل تصاویر میں لڑکی کون تھی، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 10  جنوری‬‮  2022

شاہین آفریدی کیساتھ وائرل تصاویر میں لڑکی کون تھی، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کی لڑکی کے ساتھ تصاویر وائرل ہوئیں جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے تبصروں کے انبار لگا دیئے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر اور لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کی ایک لڑکی کے ساتھ… Continue 23reading شاہین آفریدی کیساتھ وائرل تصاویر میں لڑکی کون تھی، تہلکہ خیز انکشاف

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری, محکمہ موسمیات کی خون جما دینے والی پیش گوئی

datetime 10  جنوری‬‮  2022

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری, محکمہ موسمیات کی خون جما دینے والی پیش گوئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔ جبکہ گلگت بلتستان، کشمیر اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقا مات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے ۔ پنجاب، خیبرپختونخوا کےمیدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں شدیددھند چھائے… Continue 23reading ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری, محکمہ موسمیات کی خون جما دینے والی پیش گوئی

’ہم سے پچاس ہزار روپے کرایہ مانگا گیا، ہمارے پاس پچاس ہزار سے کچھ پیسے کم تھے، رات گزارنے کے لیے اپنی اہلیہ کا زیور ہوٹل والوں کے حوالے کرنا پڑا

datetime 10  جنوری‬‮  2022

’ہم سے پچاس ہزار روپے کرایہ مانگا گیا، ہمارے پاس پچاس ہزار سے کچھ پیسے کم تھے، رات گزارنے کے لیے اپنی اہلیہ کا زیور ہوٹل والوں کے حوالے کرنا پڑا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مری میں اس وقت موسم صاف ہے، ہلکی ہلکی دھوپ نکلی ہوئی ہے اور سڑکوں پر اکا دکا گاڑیوں کے علاوہ یہ کافی حد تک سنسان ہو چکی ہیں لیکن گھبراہٹ طاری کر دینے والے سکوت میں کسی سڑک کے اطراف برف میں پھنسی گاڑی سے ہی اس بات کا اشارہ… Continue 23reading ’ہم سے پچاس ہزار روپے کرایہ مانگا گیا، ہمارے پاس پچاس ہزار سے کچھ پیسے کم تھے، رات گزارنے کے لیے اپنی اہلیہ کا زیور ہوٹل والوں کے حوالے کرنا پڑا

مری میں ہوٹل والوں نے کیسا برتاؤ کیا؟ سیاحوں نے بدترین صورتحال بتادی

datetime 10  جنوری‬‮  2022

مری میں ہوٹل والوں نے کیسا برتاؤ کیا؟ سیاحوں نے بدترین صورتحال بتادی

اسلام آباد، مری  (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی) مری میں آنے والے برفانی طوفان نے23 انسانی جانیں نگل لیں اور لوگوں نے اس صورتحال کا ذمے دار انتظامیہ سمیت مقامی ہوٹلوں کے مالکان کو بھی ٹھہرایا ہے۔سوشل میڈیا پر مری میں موجود سیاحوں کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں نجی میڈیا سے… Continue 23reading مری میں ہوٹل والوں نے کیسا برتاؤ کیا؟ سیاحوں نے بدترین صورتحال بتادی

اومی کرون کے بعد کورونا کی ایک اور نئی قسم سامنے آگئی

datetime 10  جنوری‬‮  2022

اومی کرون کے بعد کورونا کی ایک اور نئی قسم سامنے آگئی

انقرہ(این این آئی)قبرص میں کووِڈ19کا ایک نیا متغیردریافت ہوا ہے جو ڈیلٹا اور اومیکرون متغیرات کا مجموعہ ہے۔اس کوڈیلٹا کرون کا نام دیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق قبرص یونیورسٹی میں حیاتیاتی سائنسز کے پروفیسر اورلیبارٹری آف بائیو ٹیکنالوجی اینڈ مالیکیولروائرولوجی کے سربراہ لیونڈیوس کوسٹریکس نے ایک انٹرویومیں ڈیلٹاکرون سے متعلق اپنی تحقیق کے نتائج کی… Continue 23reading اومی کرون کے بعد کورونا کی ایک اور نئی قسم سامنے آگئی