اومی کرون کے بعد کورونا کی ایک اور نئی قسم سامنے آگئی

10  جنوری‬‮  2022

انقرہ(این این آئی)قبرص میں کووِڈ19کا ایک نیا متغیردریافت ہوا ہے جو ڈیلٹا اور اومیکرون متغیرات کا مجموعہ ہے۔اس کوڈیلٹا کرون کا نام دیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق قبرص یونیورسٹی میں حیاتیاتی سائنسز کے پروفیسر اورلیبارٹری آف بائیو ٹیکنالوجی اینڈ مالیکیولروائرولوجی کے سربراہ لیونڈیوس کوسٹریکس نے ایک انٹرویومیں ڈیلٹاکرون سے متعلق اپنی تحقیق کے نتائج کی وضاحت کی ۔انھوں نے کہاکہ

اس وقت اومیکرون اور ڈیلٹا دونوں انفیکشن موجود ہیں اورہمیں یہ نیامتغیر دریافت ہوا ہے جو ان دونوں کا مجموعہ ہے۔پروفیسرکوسٹریکس نے کہا کہ ڈیلٹا جینوم میں اومیکرون جیسی جینیاتی علامات پائی گئی ہیں۔اس لیے اس نئی دریافت کا نام ڈیلٹاکرون رکھا گیا ہے۔انھوں نے بتایا کہ اس نئی قسم کے قریبا 25 کیسوں کی تشخیص ہوئی ہے لیکن ابھی یہ کہنا قبل از وقت ہوگا کہ ڈیلٹا کرون متغیر کتنا نقصان دہ ہوسکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…