جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

آپ کے خیال میں مہنگائی کا ذمہ دار کون ہے؟ پاکستانیوں نے حکومت پر بجلیاں گرادیں

datetime 10  جنوری‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)گیلپ پاکستان کے ایک سروے کے مطابق پاکستانورں کی اکثریت 68 فیصد نے مہنگائی کا ذمہ دار حکومت کو ٹھہرادیا۔چاروں صوبوں کے مردوں اور عورتوں کے قومی سطح پر سوال پوچھا گیا کہ “آپ کے خیال

میں مہنگائی کا ذمہ دار کون ہے؟”،اس سوال کے جواب میں 10فیصد نے کہا کہ تاجروں، صنعتکاروں اور68 فیصد نے حکومت کو مہنگائی کا ذمہ دار قرار دیا ہے جبکہ 5 فی صد نے کہا کہ فضول خرچ لوگ، 3 فی صد نے کہا کہ بین الاقوامی عوامل شامل ہیں۔اس کے علاوہ 1 فی صد نے کہا کہ غیرملکی امداد(عرب، برطانیہ)کی وجہ سے مہنگائی میں اضافہ ہوگیا ہے۔مزید براں 2 فیصد نے کہا کہ پچھلی حکومتیں ہیں جبکہ 3 فیصد نے کہا کہ عوامی اور 2 فیصد دوسروں افراد نے کہا ہے اس کے ساتھ ہی 6 فی صد ایسے ہیں جو نہیں جانتے تھے یا کوئی جواب نہیں دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…