جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

ٹاپ5 بہترین بیٹرز، رکی پونٹنگ اور کیٹچ نے بابراعظم کو نظرانداز کردیا

datetime 9  جنوری‬‮  2022

ٹاپ5 بہترین بیٹرز، رکی پونٹنگ اور کیٹچ نے بابراعظم کو نظرانداز کردیا

لاہور (آن لائن)سابق آسٹریلوی کرکٹرز رکی پونٹنگ اور سائمن کیٹچ نے اپنے ٹاپ 5 بہترین بیٹرز کی فہرست میں بابراعظم کو شامل نہیں کیا۔سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے جو روٹ جبکہ کیٹچ نے مارنس لبوشین کو اپنا فیورٹ بیٹر قرار دیا، بابراعظم سردست ون ڈے انٹرنیشنل کے بہترین بیٹر ہیں جبکہ ٹی 20 میں… Continue 23reading ٹاپ5 بہترین بیٹرز، رکی پونٹنگ اور کیٹچ نے بابراعظم کو نظرانداز کردیا

پاک فوج اور انتظامیہ کے جوان آخری سیاح کے بحفاظت نکلنے تک یہاں موجود رہیں گے، شہباز گل

datetime 9  جنوری‬‮  2022

پاک فوج اور انتظامیہ کے جوان آخری سیاح کے بحفاظت نکلنے تک یہاں موجود رہیں گے، شہباز گل

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ، پولیس اور آرمی کے جوان ریسکیو آپریشن میں مسلسل مصروف ہیں، مین شاہراہوں سے کرنیوں اور بھاری مشینری سے برف ہٹائی جا رہی ہے،آخری سیاح کے بحفاظت نکلنے تک میں اور تمام انتظامیہ یہاں مری… Continue 23reading پاک فوج اور انتظامیہ کے جوان آخری سیاح کے بحفاظت نکلنے تک یہاں موجود رہیں گے، شہباز گل

حکومت کسی بھی وقت گر سکتی ہے،ن لیگ کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 9  جنوری‬‮  2022

حکومت کسی بھی وقت گر سکتی ہے،ن لیگ کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا کہ حکومت کسی بھی وقت گر سکتی ہے ، قبل از وقت انتخابات ہوتے نظر آرہے ہیں۔اتوار کے روز اپنے ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ سانحہ مری میں لوگ گاڑیوں میں بیٹھے بیٹھے زندگی کی بازی ہار گئے… Continue 23reading حکومت کسی بھی وقت گر سکتی ہے،ن لیگ کا تہلکہ خیز دعویٰ

کسان کے بغیر ہل چلانے والا خودکار ٹریکٹر متعارف

datetime 9  جنوری‬‮  2022

کسان کے بغیر ہل چلانے والا خودکار ٹریکٹر متعارف

الینوئے(این این آئی)ایک امریکی کمپنی جان ڈیئر نے ایسا ٹریکٹر پیش کیا ہے جو خودکار طور پر ہل چلانے کے علاوہ کاشتکاری کے دوسرے متعلقہ کام بڑی مہارت سے انجام دے سکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ ٹریکٹر امریکی شہر لاس ویگاس میں منعقدہ کنزیومر الیکٹرونکس شو 2022 میں رکھا گیا ۔ یہ دنیا… Continue 23reading کسان کے بغیر ہل چلانے والا خودکار ٹریکٹر متعارف

فن لینڈ میں سائنس دانوں نے انڈے کی اہم پروٹین پھپھوندی میں تیار کرلی

datetime 9  جنوری‬‮  2022

فن لینڈ میں سائنس دانوں نے انڈے کی اہم پروٹین پھپھوندی میں تیار کرلی

ہیلسنکی(این این آئی) فن لینڈ کے سائنسدانوں نے جینیاتی انجینئرنگ کی مدد سے ایک ایسی پھپھوندی تیار کرلی ہے جو انڈے میں پائی جانے والی پروٹین بناتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انڈوں کو پروٹین کا ایک اہم ذریعہ قرار دیا جاتا ہے کیونکہ ان کی سفیدی میں صحت بخش پروٹین وافر ہوتی ہے، جسے اوولبومین کہتے… Continue 23reading فن لینڈ میں سائنس دانوں نے انڈے کی اہم پروٹین پھپھوندی میں تیار کرلی

مری کے مختلف علاقوں میں بجلی نہ ہونے کے باعث سیاحوں نے ہوٹلز چھوڑ کر گاڑیوں میں رہنے کو ترجیح دی، رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

datetime 9  جنوری‬‮  2022

مری کے مختلف علاقوں میں بجلی نہ ہونے کے باعث سیاحوں نے ہوٹلز چھوڑ کر گاڑیوں میں رہنے کو ترجیح دی، رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

راولپنڈی (این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو سانحہ مری کی ابتدائی رپورٹ پیش کردی گئی جس کے مطابق ۔گاڑیوں میں بیٹھے افرادکاربن مونو آکسائیڈ سے جاں بحق ہوئے۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق7 جنوری کو مری میں 16گھنٹے میں4 فٹ برف پڑی،3 جنوری سے7 جنوری تک ایک لاکھ 62 ہزارگاڑیاں مری میں داخل ہوئیں۔رپورٹ میں کہا… Continue 23reading مری کے مختلف علاقوں میں بجلی نہ ہونے کے باعث سیاحوں نے ہوٹلز چھوڑ کر گاڑیوں میں رہنے کو ترجیح دی، رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

امریکا نے قازقستان میں روسی فوجیوں کی تعیناتی پر سوال اٹھادیا

datetime 9  جنوری‬‮  2022

امریکا نے قازقستان میں روسی فوجیوں کی تعیناتی پر سوال اٹھادیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے قازقستان میں روسی فوجیوں کی تعیناتی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سوال اٹھادیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ نے قازقستان میں روسی فوجیوں کی آمد پر سوال اٹھاتے ہوئے کہاکہ یہ بھی پوری طرح واضح نہیں کہ فوجی دستے کیوں تعینات کیے جارہے ہیں… Continue 23reading امریکا نے قازقستان میں روسی فوجیوں کی تعیناتی پر سوال اٹھادیا

ترکمانستان کے صحرامیں نصف صدی سے مسلسل آگ اگلنے والا گڑھا

datetime 9  جنوری‬‮  2022

ترکمانستان کے صحرامیں نصف صدی سے مسلسل آگ اگلنے والا گڑھا

اشک آباد(این این آئی)ترکمانستان کے صحرائے قراقم کے قلب میں ایک ایسا گڑھا واقع ہے جو نصف صدی سے مسلسل آگ اگل رہا ہے۔ یہ گڑھا مائع گیس کے اخراج کے نتیجے میں تقریبا نصف صدی سے نہیں بجھ سکا ہے۔اس گڑھے کو عالمی سطح پر دار فازاکے نام سے بھی جانا جاتا ہے جس… Continue 23reading ترکمانستان کے صحرامیں نصف صدی سے مسلسل آگ اگلنے والا گڑھا

بھارت میں کورونا پھیلاو ، ہزاروں ہلاکتوں کے خدشے کے باوجود ہندو تہوار کی اجازت

datetime 9  جنوری‬‮  2022

بھارت میں کورونا پھیلاو ، ہزاروں ہلاکتوں کے خدشے کے باوجود ہندو تہوار کی اجازت

کلکتہ(این این آئی ) بھارت میں مقامی عدالت نے کورونا کیسز کے خطرناک حد تک اضافے کے باعث ہندو فیسٹیول کے انعقاد کو رکوانے کے لیے دائر درخواست کو خارج کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال میں گنگا ساگر میلے کا روایتی انداز میں آغاز ہونے جا رہا ہے جس میں بھارت بھر سے لاکھوں… Continue 23reading بھارت میں کورونا پھیلاو ، ہزاروں ہلاکتوں کے خدشے کے باوجود ہندو تہوار کی اجازت