جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

ٹاپ5 بہترین بیٹرز، رکی پونٹنگ اور کیٹچ نے بابراعظم کو نظرانداز کردیا

datetime 9  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن)سابق آسٹریلوی کرکٹرز رکی پونٹنگ اور سائمن کیٹچ نے اپنے ٹاپ 5 بہترین بیٹرز کی فہرست میں بابراعظم کو شامل نہیں کیا۔سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے جو روٹ جبکہ کیٹچ نے مارنس لبوشین کو اپنا فیورٹ بیٹر قرار دیا، بابراعظم سردست ون ڈے انٹرنیشنل کے بہترین بیٹر ہیں جبکہ ٹی 20 میں وہ اپنی ٹاپ پوزیشن

حال ہی میں ڈیوڈ مالان کے ہاتھوں کھوچکے۔واضح رہے کہ قومی ٹیسٹ کپتان ٹیسٹ میں بھی عمدہ پرفارم کرتے ہوئے دنیا کے آٹھویں بہترین بیٹر بنے ہوئے ہیں۔رکی پونٹنگ کے ٹاپ 5 میں روٹ، مارنس لبوشین، کین ولیمسن، اسٹیون اسمتھ اور ویراٹ کوہلی موجود ہیں، کیٹچ نے لبوشین، روٹ، ولیمسن، روہت شرما اور اسٹیو اسمتھ کو منتخب کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…